بیلجیم کا جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان، اور کون سے ممالک ایسا کریں گے؟

بیلجیم کے وزیرِ خارجہ اور نائب وزیرِاعظم میکسم پریوو نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک رواں ماہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرے گا۔ منگل کی صبح سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بیلجیم اس اجلاس میں فلسطین […]
سوڈان: لینڈ سلائیڈنگ سے پورا گاؤں زمین کے اندر دب گیا، ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک

مغربی سوڈان کے مَرہ پہاڑی علاقے میں شدید بارشوں کے بعد ہونے والی بڑی لینڈ سلائیڈنگ نے ایک پورا گاؤں زمین کے برابر کر دیا، جس کے نتیجے میں ہزار سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ سوڈان لبریشن موومنٹ/آرمی کے رہنما عبدالواحد محمد نور کے مطابق 31 اگست کو کئی روزہ بارش […]
آسٹریلوی کرکٹر مچل اسٹارک کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، ’اسٹارک کی جگہ لینا آسان نہیں‘

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے تاکہ وہ آئندہ برس کے آخر سے شروع ہونے والے بھاری ٹیسٹ شیڈول اور 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ پر اپنی توجہ مرکوز رکھ سکیں۔ 35 سالہ اسٹارک نے 2012 میں ڈیبیو کے بعد 65 ٹی ٹوئنٹی […]
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی اور روسی صدر سے ملاقاتیں: ’پاکستان کے ساتھ تعلقات بہترین ہیں‘

بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک روس تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ولادیمیر پیوٹن نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔ […]
پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث: ڈیرہ اسماعیل خان خیبر پختونخوا کا حصہ کیوں ہے؟

پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی بحث ہر دور حکومت میں زور پکڑتی ہے۔ مختلف سیاسی جماعتیں انتخابات کے دوران عوام کو زیادہ وسائل، بہتر نمائندگی اور انتظامی خودمختاری کے وعدے کرتے ہوئے نئے صوبوں کے بل اسمبلیوں میں پیش کرتی رہی ہیں۔ مگر ان وعدوں کو کبھی عملی شکل نہیں دی گئی۔ یہ […]
سہ فریقی سیریزکا تیسرا میچ: افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دے دی

سہ فریقی سریز کا تیسرا میچ آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں یو اے ای اور افغانستان کے مابین کھیلا گیا، جس میں افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارت کی ٹیموں پر مشتمل سہ فریقی سریز کا تیسرا میچ آج شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں […]