سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون پاکستان اور چین کے تعلقات کی مضبوط بنیاد بنے گا، شہباز شریف

Shahbaz sharif ii

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون پاکستان اور چین کے تعلقات کی مضبوط بنیاد بنے گا اور دونوں ملکوں کی مشترکہ خوشحالی، علاقائی ترقی اور جدت کا باعث بنے گا۔ شہباز شریف نے چین کے سرکاری دورے کے دوران بیجنگ میں ممتاز چینی کاروباری اداروں […]

پاکستان نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا

Whatsapp image 2025 09 03 at 9.21.49 pm

وزیرِاعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے افغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلے کے متاثرین کے لیے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق امدادی سامان میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں۔ امدادی سامان پانچ ٹرکوں کے ذریعے طورخم بارڈر […]

جناح ہاؤس حملہ کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کے بھانجے شاہ ریز کی درخواست ضمانت منظورکرلی

Shehrez khan

انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے شاہ ریز خان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر محفوظ […]

ون ڈے اور ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں؟

Whatsapp image 2025 09 03 at 8.20.15 pm

انٹرنشینل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ون ڈے اور ٹی 20 کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق زمبابوے کے سکندر رضا نمبر ون آل روآنڈر بن گئے ہیں ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ حالیہ ٹی 20 ریکنگ میں انڈیا کے ابھیشیک شرما اور تلک ورما […]

ہیڈ سدھنائی کے متاثرین بے آسرا: بلدیاتی ادارے غائب، سیلابی پانی موجود، مقامی حکومتوں کے بغیر ریلیف خواب بن گیا

Whatsapp image 2025 09 03 at 6.58.25 pm

رات گئے ہیڈ سدھنائی کے قریب مائی صفوراں کے مقام پر توڑے گئے بند نے ملحقہ آبادیوں میں تباہی پھیلانی شروع کردی ہے، اس وقت پانی اروتی، درکھانہ، گھگھ بار اور کوٹ اسلام کے علاقوں میں داخل ہوچکا ہے۔  کروڑوں روپے کی فصلیں برباد ہوچکی ہیں، مکانات پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، ضلع ٹوبہ ٹیک […]

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد ذہنی امراض کا شکار ہیں ، ڈبلیو ایچ او

Whatsapp image 2025 09 03 at 6.11.13 pm

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہیں ،جب کہ ذہنی تناؤ اور ڈپریشن سے افراد، خاندانوں اور معیشتوں پر بھاری بوجھ پڑ رہا ہے اور بیشتر ممالک ان مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے طبی ماہرین کا کہنا ہے […]

نظام کے تسلسل اور کالا باغ ڈیم پر دوبارہ قومی اتفاق رائے سے متعلق اہم فیصلہ ہو چکا ہے، رانا ثناء اللہ

Website web image logo (15)

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں نظام کے تسلسل اور کالا باغ ڈیم پر دوبارہ قومی اتفاق رائے سے متعلق اہم فیصلہ ہو چکا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ’نظام کے تسلسل‘ سے […]

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

Website web image logo (13)

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے نتیجے میں پاکستان میں بھی سونے کے نرخ میں بہت زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 60 […]

پاکستان میں کپاس کی پیداوار میں 9 فیصد اضافہ، سیلاب کے اثرات سے کون سی فصلوں کو زیادہ خطرات لاحق ہیں؟

Website web image logo (12)

پاکستان میں کپاس کی آمد میں بہتری دیکھی گئی ہے۔ پاکستان کپاس جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق 31 اگست 2025 تک کپاس کی مجموعی آمد 1.336 ملین بیلز تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں نو فیصد زیادہ ہے۔ اس سے قبل 31 اگست 2024 کو یہ تعداد 1.226 ملین بیلز تھی […]

عالمی بینک پاکستان کو مختلف منصوبوں کیلئے 2 ارب ڈالر سے زائد قرض دے گا

Website web image logo (10)

عالمی بینک رواں مالی سال 2025-26 میں پاکستان کو مختلف منصوبوں کے لیے 2 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا قرضہ فراہم کرے گا۔ یہ انکشاف اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ سرکاری دستاویزات میں کیا گیا ہے۔ اس فنڈنگ کا ذریعہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن (ای ڈی اے) اور انٹرنیشنل بینک فار […]