اسرائیل کی تازہ جارحانہ کارروائیاں، ہزاروں ریزرو فوجی طلب، آرمی چیف اور وزرا میں تناؤ بڑھ گیا

Website web image logo (8)

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی پر قبضہ کرنے کے لیے ایک نئی جارحانہ کارروائی کی تیاری شروع کر دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق منگل کے روز ہزاروں ریزروسٹ فوجی اپنی ڈیوٹی پر واپس آ گئے ہیں۔ وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اس کارروائی کو تیز کرنا چاہتے ہیں مگر سینیئر فوجی افسران […]

بعض جگہوں پر پرائیویٹ افراد سیلاب متاثرین کو غیر معیاری کھانا تقسیم کر رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

Website web image logo (6)

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے کے حوالے سے اپنے موقف کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسی نجی تنظیم یا عام افراد کو سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے سے نہیں روکا۔ ان کے مطابق صرف اتنا کہا گیا ہے کہ کھانا تقسیم […]

پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری، 2025 تک مکمل کرنے کا فیصلہ

Website web image logo (4)

وزیراعظم شہباز شریف نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو دسمبر 2025 تک مکمل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت اطلاعات و ٹیکنالوجی کے خصوصی سیکرٹری کی بریفنگ کے دوران کیا گیا ہے جس کی صدارت پلوشہ محمد زئی خان نے کی۔ نیلامی کی مشاورتی […]

سیلاب کا خطرہ بڑھ رہا ہے؟ مزید 18 افراد جاں بحق، ہزاروں مکانات اور مویشی متاثر

Website web image logo (2)

ملک بھر میں مون سون کی موسمی بارشوں کے نتیجے میں جاری سیلاب نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 18 افراد کی جان لے لی ہے۔ اس دوران 29 افراد زخمی جبکہ 40 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں سات، خیبر پختونخوا میں […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 151,000 کی سطح سے آگے نکل گیا

Website web image logo

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت معاشی اشاریوں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے باعث بدھ کو بھی خریداری کا رجحان برقرار، ایس ای 100 انڈیکس 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 51 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ صبح نو بج کر 35 منٹ پر یہ انڈیکس 741.62 پوائنٹس یا […]

سہ فریقی سیریز کا چوتھا میچ : افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دے دی

Afg win

سہ فریقی سریز کا چوتھا میچ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کے مابین کھیلا گیا، جس میں افغانستان نے پاکستان  کو 18رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارت کی ٹیموں پر مشتمل سہ فریقی سریز کا چوتھا میچ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں افغانستان کے کپتان راشد خان […]