پاکستان میں مارخور کے شکار کا پرمٹ کروڑوں میں فروخت، قیمت نے سب کو چونکا دیا!

Featured image (2) (14)

گلگت بلتستان میں مارخور کے شکار کا ایک پرمٹ تین لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام ہوا، جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 10 کروڑ 50 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ گلگت بلتستان وائلڈ لائف اینڈ پارکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منعقدہ سالانہ ٹرافی ہنٹنگ نیلامی میں یہ پرمٹ فروخت ہوا، جو دنیا بھر میں کسی بھی […]

شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات: ’سی پیک نے پاکستان کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کیا‘

Shahbaz sharif

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان ہمہ جہت تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی قیادت اور […]

کم جونگ ان کی پیوٹن سے ملاقات، شمالی کورین رہنما کا روسی صدر کی ’مکمل حمایت‘ کا اعلان

Featured image (2) (10)

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا روس کی فوج کو ‘بھائی چارے کے فرادی فرض’ کے طور پر مکمل حمایت فراہم کرے گا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دونوں ممالک کے تعلقات کو خصوصی قرار دیتے ہوئے ان پر بات چیت […]

سال میں دوسری مرتبہ پاکستان میں ’مکمل چاند گرہن‘ کب ہوگا؟

Bloody moon

پاکستان میں رواں سال کے دوسرے مکمل چاند گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب ہوگا جسے پاکستان سمیت یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقا، شمالی اور جنوبی امریکا میں دیکھا جا سکے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق چاند کی […]

سیلاب سے غذائی بحران: سبزیوں کی قیمتوں میں 40% تک اضافہ ہوگیا

Featured image (2) (8)

پنجاب اور خیبر پختونخوا ‘کے پی’ میں جاری شدید سیلاب نے پاکستان کی غذائی سپلائی چین کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ہول سیل ویجیٹیبل مارکیٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر شاہجہان شیخ نے کہا کہ مقامی مارکیٹوں میں سبزیوں کی ہول سیل قیمتیں 30 سے 40 فیصد تک بڑھ گئی ہیں اور سیلاب کی […]

2025 میں 62 فیصد غیر ملکی طلبا کا ویزا مسترد، کینیڈا کی امیگریشن پالیسی میں سختی کیوں ہو رہی ہے؟

Canada students

کینیڈا نے امیگریشن پالیسی میں تبدیلیوں کے ساتھ غیر ملکی طلبا کے لیے ویزا کا حصول بھی مشکل بنا دیا ہے۔ کینیڈا کے امیگریشن اور مہاجرین سے متعلق ادارے آئی آر سی سی کے مطابق رواں سال 2025 میں 62 فیصد سٹوڈنٹ ویزا درخواستیں مسترد ہوئیں، جو گزشتہ سال 52 فیصد تھیں۔ اس سے پہلے […]

پنجاب: جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی نیلامی پر پابندی عائد

Featured image (2) (6)

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنگل کی لکڑی کی نیلامی کا روایتی نظام ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈائریکٹر جنرل جنگلات، وائلڈ لائف اور فشریز ڈپارٹمنٹ کو پابندی کے نفاذ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگلات کے تحفظ اور فروغ کے لیے جدید […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی ’قیمتوں میں کمی‘ کیوں ہو رہی ہے؟

Featured image (2) (5)

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں جمعرات کو بھی دباؤ برقرار رہا اور کمی کا رجحان جاری رہا۔ اے این زیڈ ریسرچ کے مطابق، برینٹ کروڈ آئل پر دباؤ اس وقت بڑھ گیا ہے جب اوپیک پلس چوتھی سہ ماہی میں اضافی بیرل مارکیٹ میں لانے پر غور کر رہا ہے۔ اوپیک پلس […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی، 100 انڈیکس 153,000 کی سطح عبور کر کے نئی تاریخ رقم!

Featured image (2) (3)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ‘پی ایس ایکس’ میں جمعرات کو تیزی کا سلسلہ جاری رہا۔ خبر رساں اشاعتی ادارہ بزنس ریکارڈر کے مطابق صبح 10 بجے کے وقت بینچ مارک انڈیکس 772.20 پوائنٹس یا 0.51 فیصد اضافے کے ساتھ 152,974 پوائنٹس کی سطح پر موجود تھا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس نے 153,117.26 کی دن کی بلند […]

پرتگال میں ٹرین کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی، 15 افراد ہلاک، ملک بھر میں آج سوگ منایا جائے گا

Lisban

پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں شہر کی مشہور گلوریا فنیکولر ریلوے کی بوگی پٹڑی سے اتر کر تباہ ہوگئی۔ اس واقعے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوئے، جن میں سے پانچ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ ایمرجنسی میڈیکل سروس کے ترجمان کے مطابق بدھ کے روز ایک بڑا […]