نائجیریا: تعزیتی اجتماع کے لیے جانے والوں کی کشتی درخت سے ٹکرا کر الٹ گئی، 60 افراد جاں بحق

نائجیریا کی ریاست نائجر میں ایک ہولناک کشتی حادثے میں کم از کم 60 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ درجنوں کو زندہ نکال لیا گیا۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ منگل کی صبح اس وقت پیش آیا جب تُنگن سُلے، مالالے ضلع سے دوگّا جانے والی کشتی میں 100 سے زائد افراد سوار تھے جو […]
چینی صدر کو اپنی تقریر میں امریکا کا ذکر کرنا چاہیے تھا، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی کو اپنی تقریر میں امریکا کا ذکر کرنا چاہیے تھا کیونکہ دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکا نے چین کی بھرپور مدد کی تھی۔ پولینڈ کے صدر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پولش صدر کے ساتھ […]
پاکستانی سکیورٹی ادارے اپنی کمزوری چھپانے کے لیے افغانستان پر الزامات عائد کرتے ہیں، افغان وزیرِ دفاع

افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ دفاع ملّا یعقوب نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے سکیورٹی ادارے کمزور ہیں اور اس کمزوری کو چھپانے کے لیے وہ افغانستان پر الزامات عائد کرتے ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی افغان سروس کو دیے گئے انٹرویو میں ملّا یعقوب کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان […]