آٹے اور چینی کے بحران کا ذمہ دار کون؟ جماعت اسلامی کا وزیر اعلٰی پنجاب سے سوال

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا کہ روٹی کی قیمت 14 روپے اور 20 کلو آٹے کی قیمت 1810 روپے سے نہیں بڑھنی چاہیے۔ اس بیان پر جماعت اسلامی لاہور کے کنوئنیر پبلک ایڈ کمیٹی قیصر شریف نے ردعمل دیتے ہوئے حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے […]
اڈیالہ جیل کے باہر دو لڑکیوں نے علیمہ خان پر انڈا پھینک دیا

پاکستان تحریک انصاف ‘پی ٹی آئی’ کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان اور ان کی دوسری بہن عظمیٰ خانم توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی تھیں جہاں ایک خاتون نے علیمہ خان پر انڈا پھینک دیا۔ یہ واقعہ اڈیالہ جیل کے باہر اس وقت پیش آیا جب علیمہ خان […]
کِس مقام پر حسن اعصاب پر سوار ہوئے؟ سامعہ حجاب کی پاکستان میٹرز سے خصوصی گفتگو

حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر سامعہ حجاب کا کیس توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس نے معاشرتی رویوں اور خواتین کے ساتھ ہونے والے سلوک پر نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ اس معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے سامعہ حجاب نے پاکستان میٹرز سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ معاشرتی مسائل میں […]
مصنوئی ذہانت ہماری گفتگو میں کیا ’تبدیلی‘ لا رہی ہے؟ فلوریڈا یونیورسٹی کی حیران کُن تحقیق

دنیا بھر میں کروڑوں افراد روزانہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس پر مبنی چیٹ بوٹس جیسے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہیں اور اب ایک نئی تحقیق میں اس استعمال کے انسانی گفتگو پر پڑنے والے اثرات کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکا کی فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی ہمارے بولنے […]
اسرائیلی فوج کا غزہ کے ’40 فیصد حصے پر مکمل قبضے‘ کا دعویٰ کتنا ٹھیک ہے؟

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کے 40 فیصد حصے پر مکمل قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوجی ترجمان بریگیڈیئر جنرل ایفی ڈیفرین نے کہا ہے کہ ان کا آپریشن رائزنگ لائن جارحانہ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور وہ حماس کے تمام انفراسٹرکچرز کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کے […]
عمران خان نے باہر جانے کی پیشکش کو کیوں رد کیا؟

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف ‘پی ٹی آئی’ کے چیئرمین عمران خان کی بہن علمیہ خان نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے بیرونِ ملک جانے کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔ علیمہ خان نے پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ عمران خان کو چار اگست 2023 […]
’سیلاب کی آڑ میں مہنگائی‘، پنجاب میں آٹے کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ

پنجاب حکومت نے صوبے میں گندم اور آٹے کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ حالیہ سیلابی صورتحال کے دوران گندم اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 10 کلو آٹے کا تھیلا تقریباً 300 روپے مہنگا ہو کر ایک ہزار روپے تک جا […]
50 ہزار روپے فی ریفرنس عدالتی فیس، ٹیکس دہندگان کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

وفاقی حکومت فیڈرل بورڈ آف ریونیو ‘ایف بی آر’ کی جانب سے آئین پاکستان کی خلاف ورزی ختم کرنے اور چھوٹے و درمیانے درجے کے ٹیکس دہندگان کے ساتھ ناانصافی کے خاتمے پر غور کر رہی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ ‘راولپنڈی بینچ’ نے تجویز دی ہے کہ ہائی کورٹس میں ایف بی آر کے خلاف […]
نیپرا اور واپڈا کے درمیان تصادم: کیا پن بجلی کی قیمتیں صارفین کے لیے بڑھیں گی؟

واپڈا نے مالی سال 2026 کے لیے نیپرا کے سامنے اپنی ٹیرف درخواست پیش کر دی ہے۔ واپڈا کی درخواست کے مطابق مالی رپورٹ جس میں 365 ارب روپے کی آمدنی کی ضرورت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس درخواست میں واپڈا صرف سرمایہ جاتی اور آپریشنل اخراجات پر ہی انحصار نہیں کر رہا بلکہ […]
افغانستان میں زلزلے کے آفٹر شاکس، اب تک 2200 افراد جاں بحق، مزید ’جانی نقصان‘ ہوسکتا ہے

مشرقی افغانستان میں رواں ہفتے آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد مسلسل آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے جس سے مزید تباہی اور جانی نقصان کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ اتوار کو آنے والے 6 شدت کے زلزلے میں اب تک اموات کی تعداد تقریباً 2200 اور زخمیوں کی تعداد 3640 تک جا پہنچی […]