جاپانی وزیر اعظم نے استعفیٰ کیوں دے دیا؟ دنیا کی چوتھی بڑی معیشت میں ’غیر یقینی دور‘ کا خدشہ

Pm ishiba

جاپان کے وزیر اعظم شیگرو ایشیبا نے آج اتوار کے روز استعفیٰ دے دیا، جس سے دنیا کی چوتھی بڑی معیشت میں پالیسی کے حوالے سے طویل غیر یقینی دور کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ 68 سالہ ایشیبا نے حال ہی میں امریکا کے ساتھ ایک تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دی تھی، جس کے […]

پاکستان ہاکی ٹیم کے ورلڈکپ کوالیفائر میں جگہ بنانے کے لیے کس ٹیم سے مقابلہ ہوگا؟

Hockey pak

پاکستان ہاکی ٹیم کے ورلڈکپ کوالیفائر میں جگہ بنانے کے لیے کس ٹیم سے مقابلہ ہوگا، اس کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ انڈیا کے شہر راجگیر میں ایشیا ہاکی کپ کا فائنل انڈیا اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جائے گا، جس کی فاتح ٹیم ہالینڈ اور بیلجیم میں 15 اگست سے شروع ہونے […]

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کردی

Imran khan

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے منحرف اراکین جی بی اسمبلی کے خلاف نوٹیفکیشن جاری کیا جبکہ پارٹی کے سوشل میڈیا پیج پر بھی ان اراکین کی تصاویر شیئر کی گئیں۔ […]

پاکستان میں آج شام رواں سال کا دوسرا ’بلڈ مون‘ کیسے دیکھ سکتے ہیں؟

Blood moon

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج رات رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن دیکھا جا سکے گا۔ یہ فلکیاتی منظر امریکا، بھارت، بنگلہ دیش، چین، جاپان اور سعودی عرب سمیت مختلف خطوں میں نظر آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں یہ گرہن واضح طور پر دیکھا جا سکے گا، تاہم […]

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں شہریوں کا احتجاج، غزہ جنگ بند کرانے کا مطالبہ

Telaviv protest

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں شہریوں نے ایک بڑے احتجاج میں شرکت کی جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ غزہ کی جنگ کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کریں اور یرغمالیوں کی رہائی یقینی بنائیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سنیچر کو ہونے والے اس مظاہرے […]

ہر گھنٹے بعد ایک فلسطینی بچہ شہید ہو رہا ہے، سیو دی چلڈرن تنظیم

Gaza

سیو دی چلڈرن تنظیم نے کہا ہے کہ تقریباً 23 ماہ سے جاری جنگ میں اوسطاً ہر گھنٹے اسرائیلی حملوں میں کم از کم ایک فلسطینی بچہ شہید ہو رہا ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی حکومتی اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2023 سے اب […]

حمل کے دوران ٹائلینول کا استعمال محفوظ یا خطرناک؟ ماہرین کی نئی تحقیقات سامنے آ گئیں

Featured image (6)

امریکا میں حالیہ دنوں میں یہ بحث زور پکڑ گئی  کہ کیا ٹائلینول (ایسیٹامنفین/پیراسیٹامول) کا استعمال حمل کے دوران محفوظ ہے یا نہیں۔ عالمی خبررساں ادارے روئٹرز کا کہنا ہے کہ امریکی ہیلتھ سیکریٹری رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کا جلد ہی اس حوالے سے اعلان متوقع ہے، جب کہ طبی ماہرین اور نئی تحقیقات اس […]

آسٹریلیا: سڈنی کے ساحل پر شارک کے حملے میں سرفر ہلاک، وجہ کیا بنی؟

Sidney

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں شارک کے حملے کے نتیجے میں ایک سرفر جاں بحق ہوگیا، یہ واقعہ گزشتہ ساڑھے تین برسوں میں اپنی نوعیت کا پہلا حادثہ ہے، جس کے بعد متعدد ساحل بند کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ صبح 10 بجے کے قریب لانگ ریف بیچ پر پیش آیا، جہاں متاثرہ […]