بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال, ’یہ صوبے کی کامیاب ترین ہڑتال تھی‘

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سات سیاسی جماعتوں کی اپیل پر شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی جس کے نتیجے میں صوبے کے بیشتر شہروں میں کاروباری اور تجارتی مراکز مکمل طور پر بند رہے اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر تھی۔ بڑی شاہراہوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے آمد و رفت […]
یروشلم میں بس اسٹاپ پر فائرنگ, 5 اسرائیلی ہلاک, شہر میں ’شدید‘ خوف و ہراس

یروشلم کے نواحی علاقے کے ایک بس اسٹاپ پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیل کی ایمبولنس سروس کے مطابق پولیس نے کہا کہ حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ تاہم حملہ آوروں کے بارے میں فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ کون تھے یا […]
’زندگی میں پہلی بار ڈپریشن میں گیا‘، جب کرس گیل آئی پی ایل میں انیل کمبلے کے سامنے رونے لگ گئے

ویسٹ انڈیز کے اسٹار بلے باز اور ’یونیورس باس‘ کرس گیل نے اپنے آئی پی ایل کیریئر کے ایک تلخ باب کا انکشاف کیا ہے۔ گیل کا کہنا ہے کہ انڈیا کی فرنچائز پنجاب کنگز (سابقہ کنگز الیون پنجاب) کے ساتھ ان کے تجربات اس قدر مایوس کن تھے کہ وہ شدید ذہنی دباؤ میں […]
رواں سال تمام عدالتوں کو سولر توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے رواں عدالتی سال میں تمام عدالتوں کو سولر توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالتی نظام میں اصلاحات کی جارہی ہیں۔ چیف جسٹس نے اس بات پر زور دیا کہ نظام انصاف میں مصنوعی […]
زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی، پاکستان سمیت متعدد ممالک میں سروس متاثر

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ‘پی ٹی سی ایل’ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے پانیوں میں زیر سمندر کیبلز کے کٹ جانے کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز پر اثر پڑ سکتا ہے۔ ‘پی ٹی سی ایل’ کی جانب سے کہا گیا کہ سعودی دارالحکومت جدہ کے قریب زیر سمندر کیبلز […]
مکئی کی قیمتوں میں 64% اضافہ: مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے باہر ہو جائے گا؟

پولٹری کے چارے میں استعمال ہونے والی مکئی کی قیمت پنجاب میں سیزن کے آغاز میں 2,200 روپے فی من سے بڑھ کر 3,600 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے جو کہ تقریباً 64 فیصد اضافہ ہے۔ سی ٹریڈ گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین محمد نجيب بالاگام والا نے خبر رساں اشاعتی ادارہ بزنس […]
حافظ نعیم کا گجرات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ: ’کرپشن اور لوٹ مار میں تمام سیاسی جماعتیں ملوث ہیں‘

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے گجرات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور موجودہ صورتحال پر سخت ردعمل دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت پورا ملک سیلاب کی تباہ کاریوں کا شکار ہے، قدرتی آفات ہمارے بس میں نہیں ہوتیں لیکن ان کے نقصانات کی ذمہ داری ٹمبر مافیا […]
لوگ وزیراعلیٰ پنجاب کو اپنے لیے ’نجات دہندہ‘ کے طور پر دیکھتے ہیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے پیکیج کے تمام خدوخال خود بنارہی ہیں لوگ وزیراعلیٰ پنجاب کو اپنے لیے نجات دہندہ کے طور پر دیکھتے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گجرات کو اربوں روپے کے فنڈز ملنے کے باوجود وہاں سیوریج کا […]
ٓپاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس ایک لاکھ 55 ہزار کا سنگ عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ‘پی ایس ایکس’ میں تاریخی تیزی کا سلسلہ جاری رہا ہے۔ خبر رساں اشاعتی ادارہ بزنس ریکارڈر کے مطابق پیر کے روز صبح دس بجے بینچ مارک انڈیکس 1,274.76 پوائنٹس یا 0.83 فیصد اضافے کے ساتھ 155,551.95 پوائنٹس پر موجود تھا۔ رپورٹ کے مطابق اہم شعبوں میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا […]
’میں مر جاؤں گا‘، افغان زلزلہ متاثرین کا آفٹر شاکس کے ڈر سے اپنے گھر جانے سے انکار

افغانستان میں آنے والے ہلاکت خیز زلزلوں کے بعد متاثرین اس خوف میں مبتلا ہیں کہ آفٹر شاکس کسی بھی وقت پہاڑوں سے چٹانیں گرا سکتے ہیں، اسی لیے وہ تباہ شدہ دیہات واپس جانے کے بجائے کھلے میدانوں اور دریا کنارے قیام پر مجبور ہیں، چاہے بارش سے بچنے کے لیے ان کے پاس […]