ٓپاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس ایک لاکھ 55 ہزار کا سنگ عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ‘پی ایس ایکس’ میں تاریخی تیزی کا سلسلہ جاری رہا ہے۔ خبر رساں اشاعتی ادارہ بزنس ریکارڈر کے مطابق پیر کے روز صبح دس بجے بینچ مارک انڈیکس 1,274.76 پوائنٹس یا 0.83 فیصد اضافے کے ساتھ 155,551.95 پوائنٹس پر موجود تھا۔ رپورٹ کے مطابق اہم شعبوں میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا […]
’میں مر جاؤں گا‘، افغان زلزلہ متاثرین کا آفٹر شاکس کے ڈر سے اپنے گھر جانے سے انکار

افغانستان میں آنے والے ہلاکت خیز زلزلوں کے بعد متاثرین اس خوف میں مبتلا ہیں کہ آفٹر شاکس کسی بھی وقت پہاڑوں سے چٹانیں گرا سکتے ہیں، اسی لیے وہ تباہ شدہ دیہات واپس جانے کے بجائے کھلے میدانوں اور دریا کنارے قیام پر مجبور ہیں، چاہے بارش سے بچنے کے لیے ان کے پاس […]
کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی، موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ فیصل، ڈیفنس، قیوم آباد، کورنگی روڈ، برنس روڈ، ایم اے جناح، گلستان جوہر، ناظم آباد اور گلشن اقبال میں بادل برسے۔ اسی طرح یونیورسٹی روڈ، محمود آباد، منظور […]
’یرغمالیوں کو رہا کیا جائے‘، امریکی صدر کی حماس کو آخری وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو ’آخری وارننگ‘ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کو قبول کیا جائے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ نے اتوار کو سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا کہ اسرائیل نے ان کی شرائط مان لی ہیں، اب حماس […]
دریائے راوی میں سیلاب: پیر محل کے درجنوں گھر ملیامیٹ، متاثرین امداد کو ترس گئے

دریائے راوی میں پانی کی طغیانی نے تحصیل سندھیلیاں والی میں تباہی مچا دی، درجنوں گھر منہدم ہو گئے، متاثرہ خاندان حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ ہمارا سب کچھ پانی بہا کر لے گیا، تین کچے کمرے مکمل طور پر گر گئے، اب ہم کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں […]
ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل افغانستان اور پاکستان کے مابین کھیلا گیا، جس میں قومی ٹیم نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز اسکور […]