ایشیا کپ 2025 کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دے دی

ابوظبی میں جاری ایونٹ کے پہلے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عظمت اللہ عمرزئی کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز اسکور کیے۔ افغانستان کے اوپننگ بلے باز صدیق اللہ عطل 73 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، جب […]