انڈین سپریم کورٹ میں پاک انڈیا میچ رکوانے کی درخواست، جج نے کیا فیصلہ دیا؟

Indian supreme court

انڈین شہریوں کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دی گئی ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ کے میچ کو روکا جائے۔ انڈین سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں ہندو انتہا پسندوں کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور انڈیا […]

نیپال میں پارلیمان جلانے اور بدامنی کے بعد کرفیو نافذ، فوج نے کمانڈ سنبھال لی

Featured image (2) (86)

نیپال میں بدامنی کی لہر نے شدت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں دارالحکومت کھٹمنڈو میں فوجی دستے سڑکوں پر گشت کر رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ فوجی گشت پارلیمنٹ ہاؤس کو نذر آتش کرنے اور وزیرِاعظم کو استعفیٰ دینے پر مجبور کرنے والے مظاہروں کے بعد امن قائم […]

ناسا نے ‘چینی سائنسدانوں’ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کر دیا؟

Featured image (2) (88)

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ اپنے پروگراموں میں امریکی ویزا رکھنے والے چینی شہریوں کو بھی شامل نہیں کرے گا۔ ناسا کی پریس سیکرٹری بیتھنی اسٹیونز نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ ادارے کے حساس تحقیقی کاموں اور ٹیکنالوجی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا […]

’ٹرمپ کے روکنے کے باوجود‘ بیشتر کوریائی کارکن امریکا کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟

Featured image (2) (84)

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ انہوں نے درجنوں جنوبی کوریائی کارکنوں کوجو امیگریشن چھاپے کے دوران گرفتار ہوئے تھے امریکا میں رہنے اور امریکی کارکنوں کو تربیت دینے کی پیشکش کی تھی۔ خبر رساں ادارہ رائٹرز کے مطابق اس پیشکش کو صرف ایک کارکن نے قبول کیا ہے۔ یہ پیشکش ایک دن […]

LIVE ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا شدید سیلابی پانی میں گِھر گئی، ریسکیو آپریشنز جاری

Rescue flood

ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا شدید سیلابی پانی میں گھِر گئی ہے اور شہر کو بچانے کے لیے عوام کا ہنگامی بنیادوں پر انخلا جاری ہے۔ صبح چھ بجے سے نواحی گاؤں 86 ایم بند پر ریسکیو آپریشن شروع ہوا جس کی نگرانی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور دیگر وزراء کر رہے ہیں۔ […]

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 19 انڈین حمایت یافتہ خوارج ہلاک

Featured image (2) (82)

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے دوران نو اور 10 ستمبر کو 19 انڈین حمایت یافتہ خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 9 اور 10 ستمبر کو تین مختلف کارروائیوں میں 19 خوارج کو ہلاک کیا۔ ان کارروائیوں میں پہلی کارروائی مہمند کے علاقے گلونو میں انٹیلی […]

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قدر میں مسلسل بہتری، راز کیا ہے؟

Featured image (2) (80)

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔ خبر رساں ادارے بزنس ریکارڈر کے مطابق صبح 10 بج کر 20 منٹ پر روپیہ 18 پیسے یا 0.06 فیصد کے اضافے کے ساتھ 281.42 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا جبکہ بدھ کو مقامی کرنسی 281.60 پر […]

اسٹاک ایکسچینج: 600 پوائنٹس کا اضافہ، کیا اب یہ رجحان مزید برقرار رہے گا؟

Featured image (2) (78)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کے ایس ای-100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے آغاز میں تقریباً 600 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا۔ خبر رساں ادارہ بزنس ریکارڈر کے مطابق صبح نو بج کر 35 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 583.11 پوائنٹس یا 0.37 فیصد کے اضافے کے ساتھ […]

’اسرائیلی جارحیت کےخلاف اظہار یکجہتی‘, وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ

Shahbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے جہاں وہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی، قطری شاہی خاندان اور عوام سے اظہار یکجہتی کریں گے۔ ڈان نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وفاقی وزرا خواجہ آصف، عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی […]

امریکی صدر کے قریبی ساتھی دورانِ تقریب قاتلانہ حملے میں ہلاک، قتل کی ویڈیو وائرل

Charlie kirk

امریکا میں قدامت پسند نوجوانوں کی تنظیم ’ٹرننگ پوائنٹ یو ایس اے‘ کے سی ای او اور شریک بانی 31 سالہ چارلی کرک کو یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے ہلاک کر دیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی ساتھی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر […]