LIVE پنجاب میں سیلابی صورتِحال: تحصیل جلالپور پیروالا کو بچانے کے لیے گیلانی بند میں شگاف ڈال دیا گیا

Rescue flood

پنجاب کے شہر جلال پور پیر والا کو شدید سیلاب سے بچانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے گیلانی بند میں دانستہ شگاف ڈال دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ لاکھوں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے پیشِ نظر کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گیلانی بند کو دھماکے سے نہیں […]

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 19 انڈین حمایت یافتہ خوارج ہلاک

Featured image (2) (82)

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے دوران نو اور 10 ستمبر کو 19 انڈین حمایت یافتہ خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 9 اور 10 ستمبر کو تین مختلف کارروائیوں میں 19 خوارج کو ہلاک کیا۔ ان کارروائیوں میں پہلی کارروائی مہمند کے علاقے گلونو میں انٹیلی […]

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قدر میں مسلسل بہتری، راز کیا ہے؟

Featured image (2) (80)

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔ خبر رساں ادارے بزنس ریکارڈر کے مطابق صبح 10 بج کر 20 منٹ پر روپیہ 18 پیسے یا 0.06 فیصد کے اضافے کے ساتھ 281.42 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا جبکہ بدھ کو مقامی کرنسی 281.60 پر […]

اسٹاک ایکسچینج: 600 پوائنٹس کا اضافہ، کیا اب یہ رجحان مزید برقرار رہے گا؟

Featured image (2) (78)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کے ایس ای-100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے آغاز میں تقریباً 600 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا۔ خبر رساں ادارہ بزنس ریکارڈر کے مطابق صبح نو بج کر 35 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 583.11 پوائنٹس یا 0.37 فیصد کے اضافے کے ساتھ […]

’اسرائیلی جارحیت کےخلاف اظہار یکجہتی‘, وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ

Shahbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوگئے جہاں وہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی، قطری شاہی خاندان اور عوام سے اظہار یکجہتی کریں گے۔ ڈان نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وفاقی وزرا خواجہ آصف، عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی […]

امریکی صدر کے قریبی ساتھی دورانِ تقریب قاتلانہ حملے میں ہلاک، قتل کی ویڈیو وائرل

Charlie kirk

امریکا میں قدامت پسند نوجوانوں کی تنظیم ’ٹرننگ پوائنٹ یو ایس اے‘ کے سی ای او اور شریک بانی 31 سالہ چارلی کرک کو یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے ہلاک کر دیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی ساتھی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر […]

سرکاری نااہلی سے ڈوبا گجرات، الخدمت فاؤنڈیشن لوگوں کا سہارا کیسے بن رہی ہے؟

Alkhidmat foundation

یوں تو حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال نے پنجاب سمیت پاکستان بھر میں تباہی مچائی مگر جو تباہی دریائے چناب نے مچائی وہ ناقابلِ بیان۔ لاکھوں لوگ متاثر ہوگئے ہیں اور کروڑوں روپے کا کاروبار تباہ ہوا ہے۔ ضلع منڈی بہاؤالدین اور گجرات کے متعدد موضع جات تاحال زیر آب ہیں۔ گجرات میں جہاں چوہدری […]