البانیا میں دنیا کا پہلا ’ورچوئل وزیر‘، سرکاری ذمہ داریاں کیا ہوں گی؟

البانیا کے وزیراعظم ایڈی راما نے دنیا کا پہلا ورچوئل وزیر مقرر کیا ہے جسے عوامی ٹینڈرز کی نگرانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ وزیراعظم ایڈی راما نے سوشلسٹ پارٹی کے اجلاس میں اپنی نئی کابینہ پیش کرتے ہوئے ایک جدید و نیا رکن متعارف کرایا جس کا نام ‘دییلا’ رکھا گیا ہے۔ دییلا […]
پاکستان کے مقابلے میں ’انڈیا پر انحصار‘ کی امریکی پالیسی ناکام رہی، امریکی میگزین فارن افیئرز

امریکی میگزین فارن افیئرز نے پاکستان کے مقابلے میں انڈیا پر انحصار کی امریکی پالیسی کو ناکام قرار دے دیا ہے۔ میگزین فارن افیئرز کے آرٹیکل میں ڈاکٹر معید یوسف نے اپنے مضمون “Why America Should Bet on Pakistan” (امریکا کو پاکستان پر اعتماد کیوں کرنا چاہیے) میں لکھیا کہ انڈیا کبھی بھی امریکا کا […]
سامعہ حجاب اور ملزم حسن زاہد میں ’معاملات طے پا گئے‘، فریقین میں صلح

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا کیس میں نیا رخ سامنے آگیا ہے جہاں مدعی مقدمہ اور ملزم کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں اور دونوں فریقین میں صلح ہو گئی ہے۔ نجی نشریاتی ادارے پبلک نیوز کے مطابق سامعہ حجاب نے ملزم حسن زاہد کو مشروط طور پر معاف کر دیا ہے […]
اسرائیلی فوج نے 100 سے زائد فلسطینی گرفتار کر لیے، طولکرم میں کرفیو نافذ

اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 100 سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لے کر شہر میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی الجزیرہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی افواج نے طولکرم شہر میں چھاپہ مار کارروائیاں اس وقت شروع کیں جب دو […]
سعودی عرب کیسے ’تیل کے بجائے شمسی توانائی کی طاقت‘ بن کر اُبھرے گا؟

سعودی عرب نے توانائی کے شعبے میں ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تیل کے بجائے شمسی توانائی پر انحصار بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کئی بڑے سولر منصوبوں کا آغاز ہو چکا ہے اور کچھ مکمل بھی ہو چکے […]
قطری وزیراعظم کی آج ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، غزہ سیزفائر سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہِ خیال ہوگا

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے جس میں اسرائیلی حملے کی مذمت، غزہ میں سیز فائر معاہدہ اور یرغمالیوں کی رہائی کے اہم معاملات پر گفتگو ہوگی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قطری وزیراعظم امریکی صدر کے علاوہ اعلیٰ حکومتی شخصیات سے بھی […]
یوٹیلیٹی اسٹورز کے تمام ملازمین کو یک مشت نوکریوں سے فارغ کیوں کر دیا گیا؟

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ‘یو ایس سی’ کے آٹھ ہزار سے زائد ملازمین کے لیے 25.3 ارب روپے کا گولڈن ہینڈ شیک ‘سروسز ختم کرنے کا معاوضہ پیکج’ تیار کر لیا ہے۔ وزارتِ صنعت و پیداوار کی ایک دستاویز کے مطابق مستقل ملازمین کے ساتھ ساتھ کنٹریکٹ ملازمین، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ورکرز […]
چارلی کرک کے قاتل کی وڈیو وائرل، ایف بی آئی نے ‘ایک لاکھ ڈالر’ انعامی رقم مقرر کر دی

فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن ایف بی آئی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک کے مشتبہ قاتل کی ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے۔ امریکی کا وفاقی تحقیقاتی اور قانون نافذ کرنے والا ادارہ ایف بی آئی کے مطابق چارلی کرک کو یونیورسٹی کے کیمپس میں ایک سنائپر گولی سے نشانہ […]
پاکستان میں ’موسمیاتی ایمرجنسی‘ نافذ، آئندہ مون سون کی تیاری ابھی سے کیسے ممکن ہے؟

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ آئندہ مون سون کی تیاری ابھی سے شروع کرنا ہوگی۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ […]
قیمتوں میں اضافہ روکنے کے لیے حکومت کا ایکشن پلان کیا ہے؟

قیمتوں میں حالیہ اضافے کو روکنے اور قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ایک ایکشن پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف حکومتی اداروں بشمول نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ‘این ڈی ایم اے’، سپارکو اور پاکستان بیورو آف […]