ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا حیرت انگیز میچ، انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 304 رنز کا ہدف دے دیا

Eng

اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ اور ساؤتھ افریقہ کے مابین ٹی 20 سریز کا دوسرا میچ کھیلا جا رہا ہے، جہاں ساؤتھ افریقہ نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ساوتھ افریقہ کی دعوت پر انگلینڈ نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں محض دو وکٹس کے نقصان […]

LIVE اسرائیل کے ایک بار پھر غزہ پر فضائی حملے، مزید 59 فلسطینی شہیدہوگئے

Gaza

اسرائیلی افواج کی تازہ فضائی کارروائیوں میں اب تک کم از کم 59 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں 42 افراد غزہ سٹی اور شمالی غزہ میں جاں بحق ہوئے ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق فلسطینی وزارتِ خارجہ نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دو ریاستی حل کے حق میں قرارداد کی […]

اسرائیلی حملے کا ردعمل صرف ہمارا نہیں بلکہ پورے خطے کی مشترکہ پالیسی اور اتحاد کا مظہر ہوگا، قطر

Qatar

قطری قیادت نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے کا جواب صرف قطر تک محدود نہیں رہے گا بلکہ پورے خطے کی مشترکہ پالیسی اور اتحاد کا مظہر ہوگا۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے نے قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر […]

ٹرمپ کے قریبی اتحادی اور سابق برازیلی صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا سنا دی گئی، وجہ کیا بنی؟

Brazil

برازیل کی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کے قریبی اتحادی و سابق صدر جائر بولسونارو کو 2022 کے انتخابات میں شکست کے باوجود اقتدار پر قابض رہنے کی کوشش پر 27 سال 3 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی ٹائم میگزین کے مطابق چیف جسٹس لوئس رابرٹو باروسو نے فیصلے کو ملک […]