اپریل 4, 2025 4:30 شام

English / Urdu

Follw Us on:

معیشت

Economy

کیا عید پر نئے نوٹ دستیاب ہوں گے؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ملک میں نئے کرنسی نوٹوں کی قلت ہے۔ بینک کا کہنا ہے کہ وہ عید الفطر کی تیاری کے لیے کمرشل بینکوں کو تازہ نوٹ فراہم کرنے کے معمول کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے

Read More »
Economy

چینی کی بڑھتی قیمتیں: کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے تجاویز دے دیں

پاکستان میں چینی کی قیمت رمضان کے دوران 175 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ 200 روپے تک بڑھ سکتی ہے۔ اس اضافے کی بنیادی وجہ شوگر ملز کے مبینہ کارٹیل کو قرار دیا جا رہا ہے، جس پر کمپیٹیشن

Read More »
Economy

خیبر پختونخوا پاکستان کا پہلا ‘کیش لیس’ صوبہ بننے کو تیار

خیبر پختونخوا پاکستان کا پہلا کیش لیس صوبہ بننے کے لیے تیار ہے، جیسا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام صوبے میں ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے اور مالیاتی شفافیت کو یقینی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ “کیش لیس خیبر پختونخوا انیشیٹو” کے

Read More »
Economy

ڈیجیٹل کیش: انڈیا کی ڈیجیٹل ترقی کے ساتھ بڑھتا سائبر فراڈ، معیشت کو کتنا بڑا خطرہ؟

انڈیا کی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور اس میں ایک بڑی وجہ عوام کی بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل لین دین کی سرگرمیاں ہیں۔ جہاں ایک طرف انڈین شہری پارکنگ کی فیس، سگریٹ یا یہاں تک کہ پھلوں اور سبزیوں کے پش کارٹ میں بھی ڈیجیٹل پیمنٹ کا استعمال

Read More »
Economy

کیا روزہ داروں کا خرچ پاکستانی معیشت کو سہارا دیتا ہے؟

پاکستانی معیشت میں استحکام ایک خواب بن کر رہ گیا ہے، کبھی ڈالر نے اس کو رسوا کیا تو کبھی مہنگائی اور قرضوں کے بوجھ نے اس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، حکومت معیشت کو سہارا دینے اور ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے کبھی آئی ایم ایف کے

Read More »
Economy

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، مجموعی مالیت 15 ارب 92 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد سرکاری ذخائر 11 ارب 9 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 83

Read More »
Economy

معاشی استحکام پہلا زینہ، ترقی کا سفر شروع ہو چکا ہے، وزیرِاعظم شہباز شریف

وزیرِاعظم شہباز شریف سے پاکستان کے مختلف چیمبرز آف کامرس کے صدور نے ملاقات کی، جس میں ملکی معیشت کی بہتری، کاروباری برادری کو درپیش مسائل اور حکومتی پالیسیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کاروباری شخصیات نے معاشی استحکام کے لیے حکومتی اقدامات کو سراہتے ہوئے وزیرِاعظم کا شکریہ ادا

Read More »
Economy

ڈیجیٹل پاکستان: کیا ہم عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کو تیار ہیں؟

جدید دنیا میں ٹیکنالوجی نے ہر شعبۂ زندگی میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور پاکستان بھی اس تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے۔ ڈیجیٹل معیشت ایک ایسا اقتصادی نظام ہے جو بنیادی طور پر انٹرنیٹ، جدید ٹیکنالوجی، اور الیکٹرانک وسائل پر انحصار کرتا ہے۔ پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت

Read More »
Economy

انڈیا میں مہنگائی کی شرح میں کمی، مرکزی بینک کی شرح سود میں کمی کا امکان

انڈیا میں فروری کے مہینے میں مہنگائی کی شرح 4 فیصد سے کم ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جو کہ گزشتہ چھ ماہ میں پہلی بار ہوگا۔ ایک سروے کے مطابق اس میں کمی کی سب سے بڑی وجہ خوراک کی قیمتوں میں آہستہ آہستہ اضافہ ہے

Read More »
Economy

حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ، لین دین موبائل ایپ سے ہوگا

حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے ذریعے لین دین موبائل ایپ سے ہوگا۔ یہ فیصلہ معاشرتی ڈیجیٹل ضروریات کے پیش نظر کیا گیا ہے، جس میں بانڈز کی خریداری کے وقت استعمال شدہ بینک اکاؤنٹ یا سی ڈی این ایس کے بجٹ اکاؤنٹ

Read More »