
مئی 2025 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر 3.68 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو سالانہ بنیاد پر 13.67 فیصد اور اپریل کے مقابلے میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار
مالی سال 2024-25 کے ابتدائی دس ماہ کے دوران پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں 8.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2024 سے اپریل 2025 کے درمیان یورپی منڈیوں کو برآمدات کا حجم 7.55
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ کے بعد ہونے والی پہلی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ تنخواہ دار طبقے اور پنشنرز کو ریلیف فراہم کیا جائے، تاہم موجودہ مالی صورتحال میں فیصلے صرف دستیاب وسائل کے مطابق ہی ممکن ہیں۔ پریس کانفرنس اسلام
عبدالرشید کراچی میں رہتا ہے۔ اس کے پاس ایک گدھا گاڑی تھا جس سے وہ اپنا سارا کاروبار سنبھالتا تھا۔ “ٹائیگر” نامی گدھا گزشتہ دنوں ایک حادثے میں مر گیا ہے۔ رشید ایک نئے گدھے کے بغیر بے روزگار ہو چکے ہیں۔ لیکن ایک نیا گدھا خریدنا اب ایک خواب
وفاقی بجٹ 2025-26 پیش ہونے کے بعد سے ہی عوامی حلقوں میں یہ سوال کیا جارہا ہے کہ ہمارے ماہانہ اخراجات پر اس بجٹ کا کیا اثر پڑے گا؟ اگرچہ بجٹ میں دفاع، پنشن اور سبسڈی کے لیے بھاری رقوم مختص کی گئی ہیں، لیکن روزمرہ استعمال کی اشیاء، توانائی،
وفاقی حکومت نے 17 ہزار 573 ارب روپے سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، جہاں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 26-2025 کا وفاقی بجٹ ایوان میں پیش کیا۔ محمد اورنگزیب کا
وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے کے بعد تنخواہ دار افراد کو ماہانہ بنیادوں پر قابلِ قدر ریلیف ملے گا۔ نئے بجٹ میں 50 ہزار روپے ماہانہ
پاکستان کے نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا، اجلاس شام 5 بجے ہوگا۔ بجٹ سے پہلے تجاویز کے حوالے سے دستاویزات سامنے آئی ہیں۔ صحافیوں کو موصول ہونے والی بجٹ دستاویزات کے مطابق وفاقی بجٹ کا کل حجم 17 ہزار 573
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور مختلف معاشی اشاریے بہتری کی طرف جارہے ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں عالمی جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد تک آگئی ہے
پاکستان اکنامک سروے 2024-25 میں آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے کی کارکردگی کو مجموعی طور پر مثبت قرار دیا گیا ہے، جہاں ایک طرف برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا، وہیں کئی ریفارمز اور ڈیجیٹل اقدامات نے شعبے کو استحکام دیا۔ مالی سال 2025 کی پہلی 9 ماہ کی