
لاہور سے تعلق رکھنے والی رپورٹر مہرالنسا حالیہ دنوں سیلابی علاقوں میں منفرد انداز میں رپورٹنگ کرکے وائرل ہوئیں۔ تاہم سوشل میڈیا پر ان کے ہاتھ میں موجود ’بی بی سی اردو پنجابی نیوز ٹی وی‘ کے مائیک کو دیکھ کر صارفین میں یہ تاثر پھیل گیا کہ وہ برطانوی
لاہور کے ٹھوکر نیاز بیگ فلائی اوور پر لگائے گئے گملوں سے متعلق ایک شہری کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان گملوں کو ممکنہ خطرے کا باعث قرار دیا گیا ہے۔ ویڈیو میں شہری نے کہا ہے کہ یہ چیز ہمارے حکام
کراچی کے علاقے گلبرگ بلاک 12 سے تعلق رکھنے والے ایک سابق رہائشی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے مقامی افراد سے اپیل کی ہے۔ صارف کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ان کو اس محلے کی تازہ تصاویر یا ویڈیو فراہم کریں جہاں وہ اپنے بچپن میں
پاکستان میں حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی شہری سیلاب کی صورتحال نے معمولاتِ زندگی کو متاثر کر رکھا ہے۔ سڑکوں پر کھڈوں میں بھرے پانی نے نہ صرف ٹریفک کو متاثر کیا بلکہ موٹر سائیکل سواروں کے لیے مشکلات میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ اسی صورتحال میں
کراچی میں شدید بارشوں کی وجہ سے شہر کی سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا ہے جس سے شہر کے نکاسی آب کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ منگل اور بدھ کے روز ہونے والی شدید بارشوں کو محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے غیر معمولی اور بے مثال
پچھلے چند دنوں میں بہت سے صارفین پوسٹیں لگا رہے ہیں کہ ہم فیس بک کو اجازت نہیں دیتے کہ وہ ہماری فوٹو کہیں بھی ہماری اجازت کے بغیر استعمال کرے۔ اس پیغام میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہر شخص کو فیس بک پر ایک خاص نوٹس
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ریڈٹ‘ پر ایک صارف نے دعویٰ کیا کہ ایک خاتون نے ٹیکسی سے اتر کر مشکوک اشیاء ہمارے گھر میں پھینکیں اب گھر والوں کا کالا جادو کا شبہ ہے۔ پوسٹ میں تفصیل سے بتایا گیا تھا ان کے گھر کے باہر ایک خاتون ٹیکسی سے
پاکستان کرکٹ ٹیم ہمیشہ سے اپنی غیر متوقع کارکردگی کے لیے جانی جاتی رہی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈیٹ پر ایک صارف نے نہایت سادہ مگر معنی خیز سوال اٹھایا کہ کیا پاکستان کرکٹ ٹیم واقعی کبھی ناقابلِ شکست رہی ہے۔ اس صارف نے اپنی پوسٹ
ساحل عدیم ایک ٹرینر اور عوامی مقرر ہیں، تاہم وہ اپنی تقاریر کے حوالے سے زیادہ مشہور ہیں۔ اکثر و بیشتر وہ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنے رہتے ہیں۔ کبھی وہ سائنس کی گتھی سلجھاتے ہوئے تو کبھی اسلامی موضوعات پر بحث کرتے نظر
گزشتہ کچھ دنوں میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپر یہ خبربڑے تسلسل کے ساتھ گردش کرتی رہی کہ وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹاپرز طلباء کو الیکٹرک لوڈر رکشے دیں گے، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں