
اسلام آباد میں جرمن سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کے لیے ورک ویزا درخواست کے عمل کو آسان اور تیز تر بنانے کے لیے ایک نیا قونصلر سروسز پورٹل متعارف کرا دیا ہے۔ سفارتخانے نے اعلان کیا کہ یہ آن لائن نظام جو digital.diplo.de/visa پر دستیاب ہے ، ویزا پراسیسنگ کی
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کو عالمی سطح پر اپنا سفارتی کردار دوبارہ اجاگر کرنے کا موقع قرار دیا ہے۔ پیوٹن کی جانب سے ثالثی کی پیشکش ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب روس یوکرین میں جاری تین سالہ جنگ کے
ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران کئی متنازع خبریں سامنے آئی ہیں، جن میں سے ایک خبر نے خاصی توجہ حاصل کی۔ یہ دعویٰ کیا گیا کہ اگر اسرائیل ایران پر ایٹم بم گراتا ہے تو پاکستان، ایران کی حمایت میں، اسرائیل پر جوابی ایٹمی حملہ کرے گا۔ سوشل میڈیا پر
پائی نیٹ ورک کے مقامی کرنسی “پائی کوائن” کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک نیا دعویٰ گردش کر رہا ہے، جس کے مطابق بینکوں نے اس کی “گلوبل کنسینسس ویلیو” (جی سی وی) کو تسلیم کر لیا ہے۔ یہ ویلیو 314,159 امریکی ڈالر فی پائی مقرر کی گئی ہے،
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں نصب اپنے مجسمے پر جاری سوشل میڈیا تنقید پر پہلی مرتبہ ردعمل دیا ہے۔ یہ مجسمہ حالیہ دنوں میں اپنی ساخت اور شباہت کے باعث سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بنا رہا، جس کے بعد وسیم
برطانوی یہودی اخبار جیوش کرانیکل نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے آخری شاہ کی پوتی ایمان پہلوی کی ایک یہودی نژاد امریکی کاروباری شخصیت بریڈلے شرمین سے شادی ہوگئی ہے جسے سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنایا جا رہا ہے۔ شادی کی تقریب نیویارک میں سول میرج کے
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک پولیس اسٹیشن میں قیدیوں کو آئس اور ہیروئن کی فراہمی اور نشہ کیے جانے کا دعوی سامنے آیا ہے۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جب انہیں غزہ کے معاملے پر
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو، جس میں جنوبی غزہ کے شہر رفح میں بڑی تعداد میں فلسطینیوں کو امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ جس میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ مناظر مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ہیں۔ تاہم عالمی میڈیا
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر موریتانیہ سے سعودی عرب جانے والا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں 210 عازمینِ حج جاں بحق ہو گئے، غلط اور بے بنیاد ثابت ہوئی ہے۔ موریتانیہ کی حکومت اور ایئرلائنز نے اس کی سختی سے تردید کی ہے اور
فرانسیسی صدر کو طیارے سے اترنے سے قبل مبینہ طور پر اہلیہ کے ہاتھوں پڑنے والے تھپڑ نے سوشل ٹائم لائنز کو نیا موضوع تھما دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارے کے لینڈ کرتے وقت جوں ہی