
علامہ محمد اقبال نے کیا خوب کہا تھا کہ “ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومت۔۔۔۔۔۔۔احساسِ مروت کو کچل دیتے ہیں آلات”۔ اقبال کے کہے اس شعر کو ایک صدی ہونے کو آئی ہے اور آج یہ شعر پہلے کی نسبت زیادہ موزوں ہے۔ وقت کے ساتھ انسان تقریباً
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ مسلمان دنیا بھر میں اپنی روحانیت اور عبادات کے لئے جانا جاتا ہے۔ یہی مہینہ ہے جب امت مسلمہ خود کو اپنے رب کے قریب کرنے کی کوشش کرتی ہے جہاں قرآن کی تلاوت، نماز، اور صدقات کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔ لیکن
اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا عمل آسان ہے اور تقریباً ایک گھنٹے میں مکمل ہوسکتا ہے۔ رجسٹریشن کے دوران تیز رفتار انٹرنیٹ کا استعمال کریں اور تمام مطلوبہ دستاویزات پہلے سے تیار رکھیں۔ مرحلہ وار طریقہ کار: . زائرون ایپ ڈاؤن لوڈ کریں زائرون ایپ (Visitors App) سعودی حکومت
ایک تجربہ کار امریکی نرس نے انکشاف کیا ہے کہ موت کے قریب مریضوں میں دو انتہائی عام لیکن پریشان کن جسمانی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں، جن کے بارے میں اکثر اہل خانہ پہلے سے آگاہ نہ ہونے کی وجہ سے شدید اضطراب کا شکار ہو جاتے ہیں۔ امریکہ
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے سینئر عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے پولیو کے خاتمے کے لئے مالی معاونت میں کمی سے عالمی سطح پر اس مرض کے مکمل خاتمے میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ WHO، یونیسف اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ مل
جنگلی حیات کرۂ ارض کے فطری نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، مگر ماحولیاتی تبدیلیوں، جنگلات کی تیزی سے کٹائی، غیر قانونی شکار اور بڑھتی انسانی سرگرمیوں کے باعث یہ شدید خطرات سے دوچار ہے۔ عالمی یومِ حیاتِ وحش کے موقع پر یہ سوال اہمیت اختیار کر
کووڈ ویکسین لگوانے والے متاثرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ویکسین لگوانے کے بعد ان کی زندگیوں میں شدید مشکلات پیدا ہوئیں۔ ایک نئی ممکنہ حالت جسے ویکسین سنڈروم (پی وی ایس) کے شکار افراد نے کہا ہے کہ ویکسین لگوانے کے بعد وہ بے روزگار، بے گھر اور یہاں
سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں 13 مختلف جعلی ادویات مارکیٹ میں کمپنیوں کے ناموں سے فروخت کی جارہی ہیں۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ڈائریکٹر عدنان رضوی نے بتایا ہےکہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران
سنو! تم کل سے نظر نہیں آ رہے… کہاں تھے؟”میں actually ممّا کے ساتھ الحمراء گیا ہوا تھا. وہاں festival تھا۔وہ ہے نا وہ اردو poet……..کیا نام ہے اُس کا؟ Oh God, I forgot تووہ جس کے نام میں ایک ہی word 2 بار آتا ہے؟” فیض احمد فیض!”وہی…فیض احمد
آسٹریلیا میں مٹی میں پائے جانے والے خطرناک بیکٹیریا سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ بیکٹریا سانس یا خون کے ذریعے جسم میں داخل ہوتا ہے اور بیماری پھیلاتا ہے۔ ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر کے مطابق کہ ملیئوڈوسس نامی بیماری مٹی یا کیچڑ میں پائے جانے والے بیکٹیریا سے پھیلتی