
جب پہلگام کی وادی میں دہشت گردوں کا حملہ ہوا تو انڈیا کی انگلی ایک بار پھر بغیر کسی ثبوت کے پاکستان کی طرف اُٹھ گئی۔ حیرت انگیز طور پر محض آدھے گھنٹے میں ایف آئی آر درج ہوئی اور پاکستان پر الزام بھی عائد ہوگیا۔ لیکن اس بار انڈین
انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدہ تعلقات نے ایک اور ثقافتی تخلیق کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ انڈین فلم “ابیر گلاب” اب انڈیا میں پابندی کے خطرے سے دوچار ہو چکی ہے۔ اس فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور اس فلم کا
بے یقینی اور اقتصادی دباؤ کے اس دور میں جہاں گزشتہ چند سالوں میں کرونا وائرس کی وبا اور مہنگائی نے زندگیوں کو شدید متاثر کیا وہاں اب زی جنریشن کے نوجوانوں کے لئے پہلی بار معاشی بحران کا سامنا کرنے کا وقت آ چکا ہے۔ لیکن اس سے قبل
پنجاب میں شدید گرمی اور ممکنہ ہیٹ ویو کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تمام ضلعی و بلدیاتی اداروں کو فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی جانب سے محکمہ لوکل گورنمنٹ
بالآخر سائنسدانوں نے خون کے کینسر کی ایک ایسی نئی وجہ دریافت کرلی ہے جو ہر سال 10,000 برطانوی شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے اور حیرت انگیز طور پر اس کی جڑ ہماری روزمرہ کی غذا میں چھپی ہو سکتی ہے۔ امریکا کی ریاست اوہائیو میں واقع
برطانیہ میں ایک نیا یونیورسل تھیم پارک کھولنے کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔ حکومت نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، اور توقع ہے کہ یہ پارک 2031 میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ بیڈفورڈ شائر میں بننے والا یہ پارک یورپ کے سب سے بڑے اور
بسنت محض ایک تہوار نہیں بلکہ ایک روایت ہے۔ ایک ایسی پہچان جو لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور پنجاب کے دیگر شہروں کی فضاؤں میں برسوں لہراتی رہی۔ یہ تہوار اصل میں بہار کے آنے کی نوید ہے۔ سنسکرت زبان کا لفظ “بسنت” ہی “بہار” کے معنی دیتا ہے۔ چھتوں
لاہور کی مرکزی شاہراہ مال روڈ پر چیئرنگ کراس کے مقام پر لگے خیمے، ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے مرد و خواتین، سڑکوں پر لیٹے طبی عملے کے ارکان اور ان کے چہروں پر چھائی تھکن۔ یہ مناظر پنجاب کے سرکاری اسپتالوں سے تعلق رکھنے والے ان ہزاروں ملازمین کے
ایبٹ آباد کے علاقے پھلکوٹ میں ایک ہی دن باپ بیٹا دولہے بن گئے،70 سالہ غلام مصطفیٰ اپنی اور بیٹے کی دلہن لے آیا، جس سے گھر میں رونقیں لگ گئی۔ ایبٹ آباد کے نواحی گاؤں پھلکوٹ سے تعلق رکھنے والے 70سالہ باپ اور بیٹے نے ایک ہی دن شادی
بلدیہ ٹاؤن، کراچی کے ایک چھوٹے سے گھر میں 16 سالہ طلحہ احمد موبائل فون سے ویڈیو بنانے میں مصروف ہے۔ اس کی ہر ویڈیو کو تقریبا لاکھوں لوگ دیکھتے ہیں اور لائیک کرتے ہیں اور اب تو اس کا نام پاکستان کے مقبول ترین ٹین ایج کامیڈیئنز میں شامل