
روس کا ایس 400 دفاعی نظام جسے دنیا کے سب سے جدید ایئر ڈیفنس سسٹمز میں شمار کیا جاتا ہے، مبینہ طور پر پاکستانی میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا ہے۔ S-400 نظام، جو روس نے شام اور ترکی سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں تعینات کیا ہے، فضائی دفاع
بھارتی جارحیت کے خلاف لائن آف کنٹرول پر پاکستانی عوام کے حوصلے ابھی بھی بلند ہیں اور قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔لائن آف کنٹرول پر بسنے والے ایک شہری نے پاکستان میٹرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن اور رواداری کا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان پراجیکٹ کے معائنے کے دوران اچانک چوبری کے علاقے میں بازار کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ وہ سبزی کی ایک دکان پر پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے سبزیوں کے نرخ دریافت کیے۔ پیاز، آلو، کریلے، گوبھی اور گوار کی پھلیوں کے
جنگ کے بعد ہونے والے مذاکرات ایک نازک مگر اہم مرحلہ ہوتے ہیں، جہاں فریقین کو اپنی پوزیشن واضح، مدبرانہ اور مستقبل بین حکمتِ عملی کے ساتھ رکھنی چاہیے۔ پاکستان اگر کسی جنگ یا بڑی عسکری کشیدگی کے بعد مذاکرات کی میز پر بیٹھتا ہے، پاکستان کی انڈیا سے حالیہ
ایک بار ایک نوجوان نے اپنے استاد سے پوچھا، “استادِ محترم! کیا آج کے دور میں بھی کوئی ایسا شخص پیدا ہو سکتا ہے جو دین کو صرف مسجد کے اندر نہیں، بلکہ بازار، عدالت، پارلیمنٹ اور میڈیا تک لے جائے؟” استاد تھوڑی دیر خاموش رہا، پھر کہنے لگا: “ہاں
ہر سال 12 مئی کو دنیا بھر میں “نرسوں کا عالمی دن” منایا جاتا ہے، جو نہ صرف نرسنگ کے پیشے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا ذریعہ بنتا ہے بلکہ ان افراد کو خراجِ تحسین بھی پیش کرتا ہے، جو دن رات مریضوں کی دیکھ بھال میں مصروف رہتے
7 مئی 2025 کی رات ایک عام رات نہیں تھی۔ یہ وہ لمحہ تھا جب خاموشی خود چیخ پڑی۔ نہ کوئی دھماکہ ہوا، نہ کوئی وارننگ دی گئی، بس ایک سگنل۔ ایک ایسا سگنل جس نے جنوبی ایشیا کی فضاؤں میں طاقت کا توازن بدل کر رکھ دیا۔ یہ ایک
دنیا بھر میں پانی کے مسائل تیزی سے سنگین ہوتے جا رہے ہیں، اور جنوبی ایشیا میں یہ مسئلہ خصوصاً پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر گہرے اثرات ڈال رہا ہے۔ پاکستان کے نوجوان طلباء، جو اپنے ملک کے آبی وسائل اور قومی خودمختاری کے تحفظ کے جذبے سے سرشار
صوبائی وزیرِاطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان، اس کے عوام اور مسلح افواج کو سرخرو کیا، افواجِ پاکستان نے دشمن کو سبق سکھایا، مودی نے ٹرمپ سے درخواست کیا کہ ہمیں بچا لو۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں یوم تشکر کے موقع پر ایک بڑی ریلی سراں پہنچی جہاں شرکاء نے پاک فوج کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کیے۔ ریلی آرمی کیمپ کے سامنے پہنچی تو فضا “پاک فوج زندہ باد” کے نعروں سے گونج