
پاکستان کے شعبہ زراعت میں ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں پنجاب یونیورسٹی اور چین کی ووہان یونیورسٹی نے مشترکہ طور پر انقلابی ہائبرڈ چاول ‘PU 786’ تیار کیا۔ اس نئے قسم کے چاول کی فصل ایک ایکڑ میں تین گنا زیادہ پیداوار دینے کی صلاحیت رکھتی ہے
پاکستان میٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ریاض حسین ہمدانی نے کہا کہ میں انڈین فلمیں یا ڈرامے نہیں دیکھتا۔ البتہ پرانے انڈین گانے سن لیتا ہوں خاص طور پر وہ جو مسلمانوں کے دور کے، یا مہدی حسن جیسے کلاسیکی گلوکاروں نے گائے ہوں۔ ان کے جدید گانے یا
دنیا بھر میں اربوں صارفین کی جانب سے استعمال ہونے والی واٹس ایپ اب ہیکرز کے نشانے پر ہے، جو کمزور سیکیورٹی اقدامات اور سوشل انجینئرنگ کی تکنیکوں کا فائدہ اٹھا کر آپ کے اکاؤنٹ تک پہنچ جاتے ہیں۔ ایک بار ہیک ہونے کے بعد مجرم ذاتی میسجز، حساس مالی
پانچ اگست انسانی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ اس دن مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھاؤنی اور فوجی جیل میں تبدیل کر دیا گیا۔ انڈیا نے ایسی حرکت کی، جس کے بعد ہم اسے بھول نہیں سکتے اوراسے نہ پاکستانی بھول سکتے ہیں اور نہ ہی دنیا کے لوگ جو دنیا
امیر جماعتِ اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ لاہور میں ترقیاتی کاموں اورعوامی مسائل جیساکہ بجلی اور گیس کا مسئلہ ہے، اس پر توجہ دے گی۔ یہی وجہ ہے کہ لاہور میں گزشتہ کچھ عرصے سے جماعتِ اسلامی بہت
پنجاب میں اب آپ کی گلی، محلہ اور شاید آپ کا گھر بھی حکومتی کیمرے کی آنکھ کے نیچے آ چکا ہے۔ سیف سٹی منصوبے کے تحت حکومت نے اب پرائیویٹ سی سی ٹی وی کیمرے بھی اپنے نگران نیٹ ورک میں شامل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان میٹرز نے ڈاکٹر ریاض حسین ہمدانی کے ساتھ ایک دلچسپ پوڈکاسٹ کی جس میں پاکستان کی تاریخ کے نظر انداز شدہ پہلوؤں پر بات کی گئی۔ 1951 میں وزیر اعظم لیاقت علی خان کے قتل سے لے کر پاکستان کے ٹوٹنے تک، انہوں نے تمام واقعات سے پردہ اٹھایا
اخبارات میں ضرورت رشتہ کے اشتہارات پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان کےلیے یہ کتنا بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ لڑکے ہیں تو ان کی عمریں ڈھلتی جارہی ہیں اور لڑکیاں ہیں تو بیٹھے بیٹھے بالوں میں چاندی آگئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس وقت پاکستان میں کتنے
اکثر لوگ اپنے موبائل فونز پر تو لاک یا پن کوڈ لگا کر اسے محفوظ بناتے ہیں، لیکن اسی فون میں موجود سم کارڈ کو کھلا چھوڑ دیتے ہیں، جس کا نقصان کسی بڑے خطرے کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ اگر موبائل چوری ہو جائے اور چور سم کارڈ
لاہور پریس کلب کے سامنے جاری بلوچ حقوق دھرنا فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے اعلان کیا ہے کہ دھرنا اب غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا۔ یہ اعلان حکومت کی خاموشی کے خلاف بڑھتی ہوئی بے چینی کی عکاسی