Follw Us on:

پاکستان

Imf
Featured Stories

مہنگائی، ٹیکسوں کی بھرمار: ’آئی ایم ایف کی شرائط نے پاکستان کی معاشی خودمختاری کو محدود کر دیا‘

پاکستان کی معاشی پالیسیوں کا محور اب صرف ملکی ضروریات نہیں بلکہ عالمی شرائط بن چکی ہیں۔ ہر بجٹ، ہر ریفارم اور ہر سبسڈی یا اس کا خاتمہ،سب کچھ آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط ہے۔ بجلی کے نرخ بڑھیں یا پیٹرول پر سبسڈی ختم ہو، ٹیکس  کم کیے

Read More »
Karachi police
Pakistan

کراچی: تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے مرکزی ملزمان گرفتار

کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق تھانہ مومن آباد کے علاقے مومن آباد چوک کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جن کی

Read More »
Women arrested
Pakistan

کراچی: کروڑوں کی چوری کرنے والی ماسی پنجاب میں بھی جائیداد کی مالک نکلی

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں 5 کروڑ روپے کی مبینہ چوری کے مقدمے میں گھریلو ملازمہ شہناز اور اس کے بیٹے آصف کے خلاف سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمہ کی ضمانت پر فیصلہ جمعے تک محفوظ کرلیا۔ نجی نشریاتی ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت میں دوران سماعت پراسیکیوشن

Read More »
Pakpattan
Featured Stories

سانحہ پاکپتن: تحقیقاتی رپورٹس تیار، تین نجی اسپتال سیل

پاکپتن اسپتال میں ہونے والے واقعہ میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق اسپتال میں 20 نومولود بچوں کی ہلاکت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹس تیار کرلی گئی ہیں۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق 15 بچے نجی اسپتال میں پیدا ہوئے، حالت خراب ہونے پر انہیں

Read More »
Shahbaz sharif
Pakistan

شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے دو روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ اجلاس میں وزیر اعظم خطاب کریں گے، اپنے خطاب میں وزیرِ اعظم علاقائی اور عالمی چیلنجز پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے

Read More »
Mohsin naqwi.
Featured Stories

ایران اسرائیل سیزفائر کے پیچھے ’وردی‘ ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے درمیان سیزفائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، سیزفائر پر پاکستان کو فخر کرنا چاہیے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتب فکر کے

Read More »
S jaishankar
Featured Stories

نو مئی کی رات کو امریکی نائب صدر نے خبردار کیا تھا کہ اگر انڈیا نے اقدامات نہ کیے تو پاکستان بڑا حملہ کرسکتا ہے، ایس جے شنکر

جے شنکر نے انکشاف کیا ہے کہ 9 مئی کی رات جب امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم نریندر مودی کو فون کیا تو وہ خود بھی اسی کمرے میں موجود تھے۔امریکی نائب صدر نے خبردار کیا کہ اگر انڈیا نے اقدامات نہ کیے تو پاکستان بڑا

Read More »
Whatsapp image 2025 07 02 at 10.29.00 pm
Pakistan

‘قبضہ میئر کو صرف ٹیکس چاہیے’، سوشل میڈیا پر انوکھا ٹرینڈ چل پڑا

میئر کراچی مرتضی وہاب نے بیان دیا کہ کراچی کی اندرون گلیوں کی ذمہ داری کے ایم سی کی نہیں ہے۔ میئر کراچی کے اس بیان کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ‘ قبضہ میئر کو صرف ٹیکس چاہیے’ کے نام سے انوکھا ٹرینڈ چل پڑا،

Read More »
Whatsapp image 2025 07 01 at 11.38.42 pm
Featured Stories

ضلعی استپال پاکپتن: ’جہاں بچے کی پیدائش پر مٹھائی لے کر آتے ہیں، مگر کفن خرید کرواپس جاتے ہیں‘

زندگی جیسے تھم گئی ہو، وقت جیسے رُک گیا ہو  اور کچھ مائیں اپنے بچوں کو صرف اس امید پر دیکھتی رہیں کہ شاید اگلی سانس آ جائے۔ مائیں اپنے بچوں کو سینے سے لگا کر سلا رہی تھیں  پاکپتن کے ضلعی اسپتال میں کچھ مائیں ایسی تھیں جنہوں نے

Read More »
Nepra raises tariff for karachi's domestic
Pakistan

نیپرا بجلی کے نرخ کب اور کن صارفین کے لیے کم کر رہا ہے؟

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی درخواست پر یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی نرخ میں کمی کر دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے ملک بھر کے لیے یکساں ٹیرف پر ہونے والی سماعت کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا۔ نیپرا حکام کے مطابق لائف لائن

Read More »