
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کو ایک نئی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب یہ انکشاف سامنے آیا کہ اس نے متعدد مشہور شخصیات کے نام اور تشبیہات ان کی اجازت کے بغیر استعمال کرتے ہوئے درجنوں سوشل میڈیا چیٹ بوٹس تیار کیے ہیں ۔یہ چیٹ بوٹس ٹیلر سوئفٹ، اسکارلیٹ
این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگ نے بدھ کے روز سرمایہ کاروں کو یقین دلایا کہ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا اور آنے والے برسوں میں اس کی قدر کھربوں ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔ یہ بیان بدھ کے روز مالیاتی اجلاس میں
اسپیس ایکس نے اپنے نئے راکٹ اسٹارشپ کے دسویں آزمائشی مشن میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ یہ راکٹ منگل کی شب جنوبی ٹیکساس میں اسپیس ایکس کے اسٹار بیس مرکز سے امریکی وقت کے مطابق شام سات بج کر 30 منٹ پر روانہ ہوا۔ اس مشن میں پہلی بار
ایلون مسک کی خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس نے اتوار کے روز اپنے اگلے جنریشن راکٹ اسٹارشپ کے دسویں تجرباتی مشن کو زمینی نظام میں پیدا ہونے والی ایک تکنیکی خرابی کے باعث ملتوی کر دیا ہے۔ یہ مشن کئی اہم ترقیاتی اہداف کے حصول کی کوشش تھی جن میں
ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں میٹا نے گوگل کلاؤڈ کے ساتھ چھ سالہ معاہدہ کرلیا ہے۔ معاہدے کی مالیت 10 ارب امریکی ڈالر سے زائد ہے، جس کے تحت میٹا گوگل کلاؤڈ کے سرورز، اسٹوریج، نیٹ ورکنگ اور دیگر انفراسٹرکچر سروسز استعمال کرے گا۔
حکومت نے امیگریشن کو سہل بنانے اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مصنوعی ذہانت ‘اے آئی’ پر مبنی ایک ایپلی کیشن تیار کرلی ہے۔ سرکاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ‘ایف آئی اے’ نے یہ ایپلی کیشن وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی
دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ اربوں صارفین کے زیرِ استعمال ہے، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں موجود کئی فیچرز اور ٹرکس سے اکثر صارفین واقف ہی نہیں ہوتے۔ یہ ٹرکس نہ صرف آپ کا وقت بچا سکتی ہیں بلکہ آپ کے لیے ایپ کے
1960 کی دہائی کا اختتام ہو چکا تھا۔ پاکستان ایک ترقی پذیر ملک کے طور پر صنعتی خود انحصاری کے خواب دیکھ رہا تھا۔ یہی وہ وقت تھا جب ایک انوکھا اور منفرد خیال جنم لیتا ہے۔ یہ خیال ایک ایسی گاڑی کا تھا جو مکمل طور پر پاکستانی حالات
پاکستان میں جولائی 2025 کے دوران گاڑیوں کی فروخت سالانہ 28 فیصد بڑھ کر 11 ہزار 34 یونٹ تک پہنچ گئی، جس کی بنیادی وجوہات حالیہ مہینوں میں متعدد نئے ماڈلز کی لانچنگ اور مناسب شرح سود پر گاڑیوں کی فنانسنگ کی دستیابی بتائی جا رہی ہیں۔ پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچررز
پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) نے گاڑیوں کے خریداروں کے لیے شاندار پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے اپنے نئے ماڈل سوزوکی ایوری پر محدود مدت کے لیے 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا کیش بونس یا ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ سوزوکی ایوری کو