
واٹس ایپ نے 2025 کے پہلے چھ ماہ میں دنیا بھر سے 68 لاکھ اکاؤنٹس حذف کیے ہیں۔ یہ اکاؤنٹس منظم جرائم پیشہ گروپوں کے زیر استعمال تھے اور مختلف ممالک میں لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے بنائے گئے تھے۔ میٹا کے مطابق یہ جعلی اکاؤنٹس زیادہ تر جنوب
مشہور امریکی خلا باز جِم لوول جنہوں نے 1970 میں ہونے والے اپالو 13 مشن کی قیادت کی 9 اگست 2025 کو 97 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ ناسا کی جانب سے جاری تعزیتی بیان میں کہا گیا کہ جم کے حوصلے قیادت اور ثابت قدمی نے نہ
مصنوعی ذہانت کے میدان میں کام کرنے والی معروف ادارے اوپن اے آئی کا جدید ترین ماڈل جی پی ٹی پانچ اب گٹ ہب ماڈلز پر عام صارفین کے لیے دستیاب کر دیا گیا ہے۔ یہ نیا ماڈل کمپنی کا سب سے ترقی یافتہ ماڈل ہے، جو منطقی سوچ کوڈ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ دعویٰ درست ہے کہ جاپان اور یورپ میں امریکی گاڑیاں بہت کم خریدی جاتی ہیں، لیکن اس کی بڑی وجہ تجارتی رکاوٹیں نہیں بلکہ صارفین کی ترجیحات ہیں۔ ٹوکیو سے لے کر لندن تک، بیشتر خریدار امریکی گاڑیوں کو ضرورت سے زیادہ بڑی اور
مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ممتاز مقام رکھنے والی کمپنی اوپن اے آئی کی مالیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ کمپنی نے 500 ارب ڈالر کی متوقع قدر پر اپنے ملازمین کو شئیرز فروخت کرنے کا موقع دیا ہے جس کا مقصد موجودہ اور سابق ملازمین کو
مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیز رفتار ترقی کے اثرات امریکی لیبر مارکیٹ پر ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں اور اس کی وجہ سے سب سے پہلے متاثر ہونے والوں میں نوجوان ٹیک ورکرز شامل ہیں۔ عالمی خبررساں ادارے سی این بی سی نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹرک ٹرین سپر اٹانومس ریپڈ ٹرانزٹ کے روڈ ٹیسٹ میں حصہ لیا ہے۔ مریم نواز نے علی ٹاؤن سے مسلم ٹاؤن تک اس جدید ترین ٹرین کا تجرباتی سفر خود مانیٹر کیا اور اس میں موجود سہولتوں کا جائزہ
امریکی چِپ ساز کمپنی انٹیل کو اپنی جدید 18A ٹیکنالوجی پر مبنی چپس کی تیاری میں سنگین معیار (کوالٹی) کے مسائل کا سامنا ہے، جس سے اس کی اعلیٰ درجے کی چِپ مینوفیکچرنگ کی بحالی کی کوششیں متاثر ہو رہی ہیں۔ یہ وہی ٹیکنالوجی ہے جس پر کمپنی نے اربوں
اوپن اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مقبول چیٹ بوٹ سروس، چیٹ جی پی ٹی، میں ایک نئی خصوصیت متعارف کرا رہا ہے جو صارفین کو بات چیت کے دوران وقفہ لینے کی یاددہانی کرائے گی۔ کمپنی کے مطابق، اگر کوئی صارف طویل وقت تک چیٹ جی
پانچ اگست 2025 کو زمین کی گردش میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے جس کی پیش گوئی کی گئی ہے کہ اس سے دن میں 1.25 سے 1.51 ملی سیکنڈ کی کمی ہو سکتی ہے۔ زمین کی گردش میں یہ تیز رفتار حالیہ برسوں میں اچانک تیز ہوئی ہے