
30 اگست کو عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا اور صوبائی حکومت کے اشتراک سے “کھیل سے خدمت” کے نعرے کے تحت ایک فلڈ ریلیف میچ منعقد کیا جا رہا ہے۔ پشاور زلمی کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں حالیہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے
ایشیا کپ 2025 کے میچز کی ٹکٹس آج 29 اگست بروز جمعہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے آن لائن دستیاب ہوں گی۔ ابوظہبی میں ہونے والے میچز کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 40 درہم رکھی گئی ہے، جب کہ دبئی میں شیڈول میچز کے لیے
ایشیا کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج شارجہ میں ہو رہا ہے۔ ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق ابتدا میں پاکستان اور افغانستان نے تین میچوں کی سیریز کھیلنے کا فیصلہ کیا
سابق پاکستانی فاسٹ بولر تنویر احمد نے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث کی جانب سے اسٹار بلے باز بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی حکمت عملی پر تنقید کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ایک مقامی یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں محمد حارث
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے 15 رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ عالمی ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے دو نومبر تک انڈیا اور سری لنکا میں منعقد ہو گا جس میں پاکستان کے تمام میچز
ڈارون میں کھیلے گئے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کو پرتھ اسکارچرز کے ہاتھوں 48 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور پرتھ اسکارچرز نے فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، جس کے
وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ انڈیا سے بات چیت کے لیے بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا ہے، ہم مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے۔ انڈیا سے جو بھی بات ہوگی، وہ اب برابری کی ہی بنیاد پر
ڈارون کے ڈی ایکس سی ایرینا میں کھیلے گئے سنسنی خیز ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان شاہینز نے نیپال کو ایک رن سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر
امریکا میں ہونے والی لیٹم کپ ڈویژن تھری آئس ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان نے تاریخ رقم کردی ہے، جہاں پاکستان نے فائنل میں پیرو کو 1-6 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان نے آئس ہاکی کے کسی عالمی مقابلے میں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26 کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے کنٹریکٹس میں کیٹیگری اے کو ختم کردیا گیا ہے۔ کنٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک لاگو کیا جائے گا۔ مزید براں، بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی تنزلی