
قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ڈومیسٹک میچ میں چھکا مار کر فاسٹ بولر نسیم شاہ کو موبائل فون توڑ دیا۔ نجی نشریاتی ادارے اے آر وائی نیوز کے مطابق محمد رضوان نے ایل سی سی اے میں پریکٹس گیم کے دوران غلطی سے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا
قومی ٹیم کے کرکٹر حسن نواز نے کہا ہے کہ جس علاقے سے میں آیا ہوں، وہاں کوئی کرکٹر بننے کا خواب بھی نہیں دیکھتا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے حسن نواز نے کہا کہ 100 سے 150روپے پاکٹ منی ملتی تھی، اپنی پاکٹ منی سے گاؤں کے لڑکوں
تیسرے ٹی 20 میچ میں کیویز نے پاکستانی ٹیم کو 205 رنز کا ٹارگٹ دیا ، جس کے تعاقب میں پاکستانی بلے بازوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہر کرتے ہوئے یہ ٹارگٹ باآسانی 16 اوورز میں عبور کرلیا اور جیت حاصل کی۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر حسن نواز نے
پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑ کر پاکستان کی فیلڈنگ میں نئی جان ڈال دی۔ نیوزی لینڈ کے فن ایلن کا یہ کیچ پاکستان کے لیے بہت ضروری تھا کیونکہ وہ سیریز کے ہر میچ
آئی پی ایل 2025 کا آغاز ہونے والا ہے جس میں دلچسپ بات تو یہ ہے کہ ممبئی انڈینز کے شائقین اپنے ٹیم کے مایہ ناز کپتان ہاردک پانڈیا کے بغیر ٹیم کو میدان میں اُترتا دیکھیں گے۔ 23 مارچ کو چنئی میں ہونے والے اس شاندار میچ میں ممبئی
جنوبی افریقی آل راؤنڈر کوربن بوش نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی نوٹس کا جواب دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے دستبرداری کے فیصلے کی وضاحت کر دی۔ نجی نشریاتی ادارے جیو سپر کے مطابق بوش نے مالیاتی تحفظ اور طویل مدتی کیریئر کی
نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی T20 سیریز میں پاکستان کو نہ صرف مشکل حالات کا سامنا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ٹیم کے اہم کھلاڑی بابر اعظم کی آئی سی سیT20 بیٹنگ رینکنگ میں ایک درجہ نیچے گرنے کی خبر بھی پاکستان کرکٹ کی دنیا میں بحث کا
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ECB) کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ نے سعودی عرب کے مالی تعاون سے بننے والی عالمی T20 لیگ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس لیگ کو کرکٹ کیلنڈر میں جگہ دینا ممکن نہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حکومتی سرمایہ کاری
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں دو-صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کی وجہ سے
ٹی ٹوئنٹی میں ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی، جہاں پہلی بار کوئی ٹیم 1 رن بھی نہ بنا سکی۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق کوالالمپور میں کھیلے گئے ایک سنسنی خیز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ہانگ کانگ نے بحرین کو سپر اوور میں شکست دی، ہانگ کانگ