
تھائی لینڈ میں جاری AVC مینز نیشنز کپ 2025 میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چینی تائی پے کو پانچ سیٹوں پر مشتمل ایک سنسنی خیز مقابلے میں 2-3 سے شکست دے دی۔ میچ کا اسکور 16-18 پر ختم ہوا، جہاں پاکستانی کھلاڑیوں نے فتح کے بعد
پاکستان نیشنز ہاکی کپ میں آج نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کھانے کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچ گیا، پاکستانی ٹیم نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر سیمی فائنل میں کوالیفائی کیا۔ پاکستان نے پول میچز میں زیادہ گول کرنے پر سیمی فائنل میں جگہ بنائی، جمعہ کو سیمی
پاکستان کے اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال ایشین اسکواش چیمپئن شپ 2025 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں جبکہ ساتھی کھلاڑی نور زمان پری کوارٹر فائنل مرحلے میں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ ایونٹ ملائیشیا کے شہر کوچینگ میں جاری ہے، جہاں ناصر اقبال نے پری کوارٹر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ( ڈبیو ٹی سی) کے سائیکل 2027–29 میں چار روزہ ٹیسٹ میچز کو شامل کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد چھوٹے ممالک کو زیادہ میچز کھیلنے اور طویل سیریز کا انعقاد ممکن بنانا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مردوں کی کرکٹ کے تینوں فارمیٹس یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے قوانین میں کئی اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان تبدیلیوں کا مقصد کھیل کو مزید متوازن، دلچسپ اور محفوظ بنانا ہے۔ ان میں سب سے نمایاں ون ڈے
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 2025 کا فائنل لارڈز کے تاریخی میدان میں کھیلا گیا، جس میں چار روزہ جنگ کے بعد پروٹیز نے آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ میچ کا چوتھا روز:- میچ کے چوتھے روز کا آغاز ہوا تو
ہوم آف کرکٹ یعنی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ کا پہلا دن بلے بازوں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا، گیند بازوں نے پہلے ہی دن 16 وکٹیں اڑا دیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک، پیٹ کمنز اور جوش ہیزل
آسٹریلیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگ بیگ بیش لیگ (بی بی ایل) اور ویمنز بیگ بیش لیگ (ڈبلیو بی بی ایل) کے آئندہ سیزن کے لیے ابتدائی غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈرافٹ فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ بی بی ایل 15 کے لیے شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، محمد
عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے دو روز قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہال آف فیم میں سات نئے کھلاڑیوں کو شامل کر لیا ہے، جن میں پاکستان کی سابق کپتان ثنا میر، بھارت کے مہندر سنگھ دھونی، آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن، نیوزی لینڈ کے ڈینیئل
یورپین نیشنز لیگ کے فائنل میچ کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب اتوار کے روز اسپین اور پرتگال کے درمیان میچ دیکھنے آیا ایک فٹبال شائق گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ یوئیفا کے ایک اہلکار نے تصدیق کی کہ ایک شخص اوپر کی سطح سے نیچے