
ارسلان ایش نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ٹیکن گیم کے بے تاج بادشاہ کیوں سمجھے جاتے ہیں۔ انہوں نے لاس ویگاس میں شاندار اور ناقابلِ شکست مہم کے ساتھ EVOچیمپئن شپ 2025 اپنے نام کر لی یہ ان کے کیریئر کا چھٹا ایوو ٹائٹل ہے۔عصاب شکن
امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 189
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں مستقبل میں کسی بھی قسم کی شرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ پی سی بی نے ٹورنامنٹ منتظمین پر “منافقت اور تعصب” کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کو
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مقابلے میں میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز نے آخری گیند پر چوکا لگا کر سنسنی خیز انداز میں دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی اور سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج برمنگھم کے میدان ایجبیسٹن میں کھیلا گیا، جس میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو نو وکٹوں سےشکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پانچ
صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق پاکستان-انڈیا ٹاکرا دبئی میں ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق ٹورنامنٹ کے تمام میچز متحدہ عرب امارات کے دو شہروں دبئی اور ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، جب کہ پاکستان کا روایتی حریف
پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ یہ میچ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلا گیا، جہاں ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے ٹاس
انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے دوران انڈیا نے پاکستان کے خلاف سیمی فائنل مقابلے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا، جس کے باعث پاکستان ٹیم کو واک اوور مل گیا اور وہ فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ انڈین میڈیا نے دعویٰ
انگلینڈ کی خواتین فٹبال ٹیم نے یوروز کا ٹائٹل ایک بار پھر جیت لیا ہے جس کے بعد برطانیہ میں ایک اضافی بینک ہالیڈے کے مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ کن مقابلہ سوئٹزرلینڈ کے شہر بیسل کے سینٹ جیکب پارک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ نے اسپین
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے ایشیا کپ 2025 میں شرکت کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں۔ نجی خبررساں ادارے ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق آل راؤنڈر شاداب خان ابھی تک کندھے کی انجری سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو سکے۔ 26 سالہ شاداب