اپریل 4, 2025 7:39 صبح

English / Urdu

Follw Us on:

یوکے

UK

برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ ایمسبری کے مستعفی ہونے سے ضمنی انتخاب کا اعلان

برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ ‘مائیک ایمس بیری’ نے اپنے حلقے کے ایک شہری کو مارنے کے الزام میں سزا کے بعد اپنی استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے جس سے ایک اہم ضمنی انتخابات کا آغاز ہو گا۔ یہ واقعہ 2023 کے اکتوبر میں پیش آیا جب ایمس بیری نے

Read More »
UK

لندن: ٹاور پر چڑھ کر فلسطینی حمایت میں احتجاج کرنے والا شخص عدالت میں پیش

لندن کے مشہور “بگ بین” یعنی ایلزبتھ ٹاور پر چڑھ کر فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کرنے والا 29 سالہ شخص عدالت میں پیش ہو گیا ہے۔ ڈینیئل ڈے نے ہفتے کے روز صبح 7:20 بجے ٹاور کے 25 میٹر (82 فٹ) حصے تک چڑھ کر ایک طویل احتجاج کا

Read More »
UK

برطانوی بادشاہ کیا سنتے ہیں؟

ایپل میوزک نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں کنگ چارلس نے اپنی پسندیدہ موسیقی کے بارے میں اظہارِ خیال کیا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ وہ صبح بیدار ہوتے ہی مختلف دھنوں کے ساتھ دن کا آغاز کرتے ہیں۔ ایپل میوزک کے ایک نئے نشریاتی شو

Read More »
UK

‘ترقی یافتہ’ ملک برطانیہ میں بڑھتی جبری غلامی ریکارڈ سطح پر

برطانیہ میں ممکنہ جدید غلامی کا شکار ہونے والوں کی تعداد میں گزشتہ سال ریکارڈ اضافہ ہوا، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2024 میں نیشنل ریفرل میکانزم میں 19,125 متاثرین کے حوالہ جات درج کیے گئے، جو 2023 کے 17,000 کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑتا ہے۔ جدید غلامی میں

Read More »
UK

بینکنگ بحران یا تکنیکی ناکامی؟ یورپ میں لاکھوں لوگوں کی ادائیگیاں رک گئیں

یورپی مرکزی بینک (ای سی بی) کے ادائیگی کے نظام میں گزشتہ ہفتے پیدا ہونے والی بڑی تکنیکی خرابی کے باعث ہزاروں افراد کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جس سے سرکاری شعبے کے ملازمین، پنشنرز اور فلاحی ادائیگی وصول کرنے والے افراد کی تنخواہوں میں تاخیر ہوئی۔

Read More »
UK

لندن وہیل کی پچیسویں سال گرہ: جہاں سے 40 کلومیٹر دور دیکھ سکتے ہیں

لندن آئی آبزرویشن وہیل بدستور شہر کی نمایاں ترین پرکشش مقامات میں شامل ہے۔ بگ بین، سینٹ پال کیتھیڈرل اور بکنگھم پیلس کا فضائی نظارہ کرنے کے خواہشمند لاکھوں سیاحوں کے لیے لندن آئی ایک لازمی منزل بن چکا ہے۔ یہ آبزرویشن وہیل، جو زائرین کو شیشے کے پوڈ میں

Read More »
UK

لندن کی عدالت نے چینی طالبعلم کو 10 خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے پر مجرم قرار دے دیا

لندن میں اندرونی کراؤن کورٹ نے بدھ کے روز ایک لرزہ خیز مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے چینی طالبعلم ‘ژنہاؤ زو’ کو 10 خواتین کو نشہ دے کر جنسی زیادتی کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔ اس کے علاوہ عدالت نے مزید 28 سنگین جرائم میں مجرم کو قصوروار ٹھہرایا،

Read More »
UK

ٹرمپ کے اقتدار میں آنے سے امریکی شہری مستقل طور پر برطانیہ جانے کے خواہاں

گزشتہ سال ریکارڈ تعداد میں امریکی شہریوں نے برطانوی شہریت کے لیے درخواست دی، خاص طور پر 2024 کی آخری سہ ماہی میں، جب سب سے زیادہ درخواستیں جمع کرائی گئیں۔ یہ وقت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ انتخاب کے قریب تھا، جس سے یہ خیال پیدا ہوا

Read More »
UK

برطانیہ میں شرح اموات ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچ گئیں:رپورٹ

برطانیہ میں شرح اموات ریکارڈ نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، ماہرین کے مطابق 2024 میں شرح اموات 2019 کے مقابلے میں بہت کم ہیں۔ نئے اعدادو شمار کے مطابق برطانیہ کو کورونا وائرس آنے کے بعد سے دوبارہ معاشرتی طور پر مستحکم قرار دیا  جا رہا ہے۔ شرح

Read More »