اپریل 4, 2025 4:28 شام

English / Urdu

Follw Us on:

یوکے

UK

برطانیہ میں شرح اموات ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچ گئیں:رپورٹ

برطانیہ میں شرح اموات ریکارڈ نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، ماہرین کے مطابق 2024 میں شرح اموات 2019 کے مقابلے میں بہت کم ہیں۔ نئے اعدادو شمار کے مطابق برطانیہ کو کورونا وائرس آنے کے بعد سے دوبارہ معاشرتی طور پر مستحکم قرار دیا  جا رہا ہے۔ شرح

Read More »
Science & Tech

سوشل میڈیا ایپس بچوں کے لیے کتنی محفوظ: برطانیہ نے تحقیقات جاری کر دیں

برطانیہ کے پرائیویسی کے نگران ادارے، انفارمیشن کمشنر آفس نے تحقیقات شروع کی ہیں کہ ٹک ٹاک، ریڈٹ اور امیگر بچوں کی پرائیویسی کی حفاظت کیسے کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا کمپنیاں ایسے خاص طریقے استعمال کرتی ہیں جو صارفین کو زیادہ دیر تک مصروف رکھتے ہیں اور ان کی دلچسپی

Read More »
Featured Stories

وائٹ ہاؤس میں جھڑپ کے بعد زیلنسکی کا لندن میں گرم جوشی سے استقبال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی جھڑپ کے بعد، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جب لندن پہنچے تو برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے انہیں گرمجوشی سے گلے لگا کر خوش آمدید کہا۔ جمعہ کے روز اوول آفس میں ہونے والی ایک غیر معمولی ملاقات

Read More »
UK

برطانیہ: اب ایپل صارفین کی رازداری نہیں رہ سکے گی، مگر کیوں؟

ایپل نے برطانیہ کے صارفین کے لیے اپنی ایک اہم سیکیورٹی خصوصیت ایڈوانسڈ ڈیٹا پروٹیکشن کو بند کر دیا ہے۔ یہ فیچر مکمل رازداری فراہم کرتا تھا، جو صارفین کے ذاتی ڈیٹا، جیسے کہ تصاویر، نوٹس اور پیغامات کو زیادہ محفوظ بناتا تھا۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ صرف

Read More »
UK

برطانیہ میں بینک ایپلیکیشنز کے نہ چلنے سے صارفین کو سخت پریشانی

جمعہ کے روز برطانیہ میں کئی بینکوں کی ایپس کام کرنا بند ہو گئیں، جس سے ہزاروں صارفین اپنے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ متاثر ہونے والے بینکوں میں لائیڈز، ہیلی فیکس، بینک آف اسکاٹ لینڈ اور ٹی ایس بی شامل ہیں۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کی رپورٹ کے

Read More »
UK

ہم برطانیہ کے ساتھ ایک زبردست تجارتی معاہدہ کرنے جا رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ ایک نئے تجارتی معاہدے پر بات چیت کر رہے ہیں، جو دونوں ممالک کے لیے فائدہ مند ہوگا۔ انہوں نے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ معاہدہ امریکی محصولات کو

Read More »
Featured Stories

رمضان المبارک کی آمد: سینٹرل لندن برقی قمقموں سے سج گیا

رمضان المبارک کی آمد پر لندن کی انتظامیہ نے شہر کو برقی قمقموں سے سجا دیا۔ میئر لندن صادق خان نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کا افتتاح کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میئر لندن صادق خان کا کہنا تھا کہ فخر کی

Read More »
UK

برطانوی وزیراعظم اہم مشن پر امریکا روانہ: ٹرمپ سے ملاقات ہوگی

کئیر اسٹارمر امریکی صدر کے ساتھ برطانوی وزیراعظم کے مشکل ترین دوروں میں سے ایک کو انجام دے رہے ہیں۔ آج برطانوی وزیر اعظم اوول آفس کا دورہ کریں گے جہاں ان میں دوسری جنگ عظیم کے عظیم رہنما ونسٹن چرچل کی جھلک نظر آئے گی۔ سٹارمر کا اوول آفس

Read More »
UK

برطانیہ کا دفاعی بجٹ بڑھانے اور امدادی فنڈز میں کمی کا فیصلہ

برطانوی وزیراعظم ‘کیئر اسٹارمر’ نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ 2027 تک اپنے دفاعی بجٹ کو جی ڈی پی کا 2.5 فیصد تک بڑھا دے گا۔ اس فیصلے کا مقصد یورپ کی سیکیورٹی کو مزید مستحکم کرنا اور یوکرین میں جاری جنگ کے اثرات کو کم کرنا ہے جس پر

Read More »
UK

آرمی چیف کا برطانیہ میں وارمنسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ

پاک فوج کے سپہ سالار جو ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں نے وارمنسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنر ل سید عاصم منیر نے برطانوی آرمی چیف جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پر وار منسٹر

Read More »