
دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر حالیہ متعارف کرائے گئے اے آئی فیچر نے متعدد صارفین کو ناراض کر دیا ہے۔ گزشتہ ہفتوں میں برطانیہ میں واٹس ایپ صارفین نے ایک نئے “میٹا اے آئی” بٹن کو اپنی ایپ پر دیکھا، جو ایک چمکتے ہوئے نیلے
جنوبی انگلینڈ میں اس ہفتے کے آخر میں درجہ حرارت 27ڈگری تک پہنچ سکتا ہے جو 2018 کے بعد اپریل میں ریکارڈ کیا گیا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق گرمی اور دھوپ برطانیہ کے بیشتر علاقوں میں بڑے پیمانے پر بڑھے
یو کے اسپورٹ، لندن کے میئر صادق خان اور ایتھلیٹک وینچرز نے اتوار کو لندن میراتھن کی 45ویں دوڑ سے قبل اعلان کیا کہ لندن 2029 میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کا خواہاں ہے۔ بولی کے منتظمین نے ستمبر میں عالمی ایتھلیٹکس میں دلچسپی کا باقاعدہ اظہار کرنے
یو کے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر عالمی شماریاتی ادارہ یوگوو (YouGov)نے سروے کیا ہے جس میں ریفارم پارٹی کی واضح طور پر برتری دکھائی دے رہی ہے،یہ سروے 9 اپریل سے 23 اپریل کے درمیان کیا گیا، جس میں دکھایا گیا کہ گریٹر لنکنشائر میں ریفارم کو 15
نیویارک میں ہونے والے ٹائم‑100 سمٹ میں میگھن مارکل پوری توجہ کا مرکز رہیں، جبکہ پرنس ہیری بار بار پس منظر میں دکھائی دیے۔ باڈی لینگویج تجزیہ کار جوڈی جیمز کے مطابق ہیری کی حرکات و سکنات ایک بار پھر اُن کی یادداشتوں کی کتاب کے عنوان “اسپیئر” (’فالتو‘) جیسا تاثر دے
پروفیسر خورشید احمد، سید ابوالاعلیٰ مودودی کے فکری جانشین، جماعت اسلامی کے بانی رہنما، ماہر اقتصادیات اور متعدد اداروں کے بانی 92 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ 23 مارچ 1932ء کو دہلی میں جنم لینے والے پروفیسر خورشید احمد کا علمی سفر محض کاغذی ڈگریوں تک
برطانیہ میں ایک نیا یونیورسل تھیم پارک کھولنے کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔ حکومت نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، اور توقع ہے کہ یہ پارک 2031 میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ بیڈفورڈ شائر میں بننے والا یہ پارک یورپ کے سب سے بڑے اور
لندن کے علاقے ہارٹفورڈشائر میں ایک چونکا دینے والی خبر ملی ہے، جس میں کارپینڈرز پارک لان قبرستان میں واقع مسلم سیکشن میں 85 قبروں کو بےرحمی سے نقصان پہنچایا گیا۔ جن قبروں کو نشانہ بنایا گیا ان میں اکثریت نومولود بچوں اور کم سن معصوموں کی تھی۔ پولیس نے
برطانیہ میں ایم پی اوکس کے ایک نئے کیس کے سامنے آنے کے بعد ہیلتھ چیفس نے الرٹ جاری کیا ہے۔ یہ مہلک وائرس کا پہلا کیس ہے جو برطانیہ میں بیرون ملک کے بجائے مقامی طور پر منتقل ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تازہ کیس اس
برطانوی حکمران جماعت لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈین نورس کو کمسن بچوں سے جنسی زیادتی کے سنگین الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔ نجی نشریاتی ادارے سماء نیوز کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لندن پولیس نے رکن پارلیمنٹ ڈین نورس کے گھر پر