دنیا

عید پر بھی قیامت، امریکی سرپرستی میں غزہ پر اسرائیلی حملے فلسطینیوں کی خوشیاں چھین گئے
جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فضائی حملے نے عید کی خوشیاں سوگ میں بدل دیں، اسرائیلی بمباری میں ایک خیمہ اور ایک گھر نشانہ بنے، جس میں 10 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں معصوم بچے بھی شامل ہیں، جب کہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

‘معاہدہ نہ ہوا تو بمباری ہوگی،’ ٹرمپ کی ایران کو سنگین دھمکی
امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف سخت لہجہ اختیار کر لیا، دو ٹوک الفاظ میں دھمکی دے دی کہ اگر ایران نے جوہری پروگرام پر معاہدہ نہ کیا تو بمباری ہوگی اور تہران پر سخت تجارتی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ عالمی خبررساں ادارے

افغانستان: پاکستان اور ایران کے متصادم مفادات یا مشترکہ چیلنج؟
افغانستان کی سرزمین، جو تاریخ کی پیچیده اور متنازعہ سرحدوں کی گواہ ہے، یہ دھرتی ایک مرتبہ پھر عالمی اور علاقائی طاقتوں کے مفادات کی کشمکش کا مرکز بن چکی ہے۔ اس سرزمین پر اثر و رسوخ قائم کرنے کی دوڑ میں جہاں عالمی طاقتیں مداخلت کر رہی ہیں، وہیں

ہندوستانی ریاست مہاراشٹر کی مسجد میں دھماکہ
اتوار کی صبح مہاراشٹر کی ایک مسجد میں دھماکہ ہوا۔ مہاراشٹر کے بیڈ ضلع میں جیلاٹن اسٹکس کے دھماکے سے مسجد کو نقصان پہنچا، یہ واقعہ تقریباً رات 2:30 بجے اردھا مسلا گاؤں، تحصیل جیورائی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم

حماس نے ثالثی ممالک کے پیش کردہ جنگ بندی معاہدے کو قبول کر لیا
فلسطینی حکمران جماعت حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے اس معاہدے کو قبول کر لیا ہے جو اسے دو روز قبل ثالثی کرنے والے ممالک، مصر اور قطر، کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔ اس بات کا اعلان حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ نے ہفتے کے روز

ترکیہ میں ایک دہائی کے دوران سب سے بڑا احتجاج کیوں ہو رہا ہے؟
ہفتے کے روز استنبول میں لاکھوں ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے اور ملک کے بڑے شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے دیکھنے میں آئے۔ یہ مظاہرے میئر اکرام امام اوغلو کی گرفتاری کے خلاف کیے گئے، جو صدر طیب اردگان کے سب سے بڑے سیاسی حریف تصور کیے جاتے ہیں۔

ہولی نہ کھیلنے پرانڈین انتہا پسندوں نے مسلمان شہری کو خون میں رنگ دیا
انڈین ریاست اتر پردیش میں ہولی کے رنگ نا لگوانے پر ایک مسلمان شہری کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ 2 ہفتے قبل ریاست اتر پردیش کے شہر اُناؤ (Unnao) میں پیش آیا جہاں ہولی کے رنگ نہ لگوانے پر انتہاپسندوں نے 53 سال کے محمد شریف کو

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آ گیا، کل عیدالفطر ہوگی
شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک میں کل بروز اتوار عید الفطر ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مکہ، مدینہ، تبوک اور دمام سمیت 10سے زائد مقامات پر رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔ سعودی عرب سمیت دیگر ممالک

امریکی نائب صدر کی ڈنمارک پر تنقید، گرین لینڈ میں چین اور روس سے مقابلہ کرنے کا دعویٰ
امریکی نائب صدر جی ڈی وینس نے ڈنمارک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ گرین لینڈ کی حفاظت کے معاملے میں ناکام ہو چکے ہیں اور امریکا اس نیم خودمختار ڈنمارکی علاقے کی زیادہ بہتر طریقے سے حفاظت کرے گا۔ وینس کا کہنا تھا کہ گرین لینڈ میں موجود

‘ایران کو یا تو ہمارے ساتھ بات کرنی ہوگی یا پھر اس کے لئے برا وقت آئے گا’ امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ جوہری معاہدہ نہیں کرتا تو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ یہ دھمکی ٹرمپ نے ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے حوالے سے بھیجے گئے خط کے جواب میں دی ہے۔