دنیا

’پاکستان کی حمایت‘ پر انڈیا نے ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی رابطے معطل کر دیے، کس ملک کو نقصان ہوگا؟
نئی دہلی اور انقرہ کے درمیان تعلقات میں حالیہ کشیدگی کے بعد انڈیا نے ترک کاروباری اداروں اور تعلیمی اداروں سے اپنے روابط ختم کرنا شروع کر دیے ہیں۔ جس کی وجہ حالیہ پاکستان، انڈیا کشیدگی میں ترکیہ کا کھل کر پاکستان کی حمایت کرنا ہے۔ انڈین حکومت نے ترکی

’امریکا کے لیے خطرناک دن‘، سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا
امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری سے روک دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کا یہ فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کی اس متنازع پالیسی کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے، جس کے تحت پانچ

سابق موریتانی صدر کو بھاری جرمانہ، 15 سال قید کی سزا، ایسا کیوں ہوا؟
موریتانیہ کے سابق صدر محمد ولد عبد العزیز کو 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ یہ عدالت کی جانب سے فیصلہ اپیل کورٹ نے 2023 میں پانچ سال کی سزا کے خلاف کی گئی اپیل پر سنایا گیا۔ سابق صدر پر منی لانڈرنگ اور غیر قانونی دولت جمع

امریکا اور یو اے ای کے درمیان 200 ارب ڈالر کے معاہدے طے پاگئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجارتی اعلان میں کہا ہے کہ امریکا اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 200 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدے طے پا گئے ہیں جن میں اتحاد ایئرویز کی جانب سے 14.5 ارب ڈالر کا ایک بڑا معاہدہ بھی شامل ہے۔ اس ڈیل کے تحت

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی نازک معاملہ ہے، برطانیہ
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی ایک نازک اور حساس معاملہ ہے، جس پر بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام جاری ہے۔ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ انڈیا کی جانب سے پاکستان پر

انڈیا کی پاکستان کو ایک بار پھر دھمکیاں: کیا ’آپریشن سندور‘ ابھی ختم نہیں ہوا؟
انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا، جو کچھ ہوا صرف ایک ٹریلر تھا، صحیح وقت آنے پر ہم پوری تصویر دنیا کو دکھائیں گے۔ عالمی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق راج ناتھ سنگھ

ماؤنٹ ایوریسٹ پر دو کوہ پیما ہلاک، تعلق کن ممالک سے تھا؟
ماؤنٹ ایورسٹ پر انڈیا اور فلپائن سے تعلق رکھنے والے دو کوہ پیما ہلاک ہو گئے۔ نیپالی حکام کے مطابق، یہ دونوں اموات ایورسٹ کے مارچ تا مئی 2025ء کے کوہ پیمائی سیزن کی پہلی ہلاکتیں ہیں۔ 45 سالہ سبرتا گھوش، جو بھارت سے تعلق رکھتے تھے، جمعرات کے روز

ہم ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان جوہری معاہدے کی راہ ہموار ہونے کو ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک کے دورے کے دوران انکشاف کیا کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایک طویل المدتی امن معاہدے پر سنجیدہ مذاکرات جاری ہیں اور ایران “کسی حد تک” شرائط پر رضامند

ٹرمپ نے ایپل کے مالک کو انڈیا میں فیکٹریاں لگانے سے روک دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل (آئی فون) کے چیف ایگزیکٹو ٹِم کُک سے کہا ہے کہ ہم نے برسوں چین میں آئی فون فیکٹریوں کو برداشت کیا اور اب ہم نہیں چاہتے کہ آپ انڈیا میں اپنی فیکٹریاں بنائیں۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر

’امریکی پالیسی کا مرکزی نکتہ‘، ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیجی ممالک کے ساتھ کون سے معاہدے کیے؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج جمعرات کو قطر میں امریکی فوجیوں سے خطاب کے بعد اپنا مختصر دورہ مکمل کر کے متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔ اس دورے کے دوران امریکی اور خلیجی ممالک کے درمیان کئی اہم تجارتی اور تکنیکی معاہدے طے پائے۔ خاص طور پر متحدہ عرب