اپریل 4, 2025 7:40 صبح

English / Urdu

Follw Us on:

ٹیم کرکٹ کھیلے ہمارے جذبات سے نہیں،شائقین نے سینئرز کو تارے دکھا دیے

حسیب احمد
حسیب احمد

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی سے شائقین مطمئن دکھائی نہیں دے رہے۔

شائقین نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے اپیل کی ہے کہ ان کھلاڑیوں کو فوری طور پر گھر بھجوایا جائے اور نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے۔

حسیب احمد

حسیب احمد

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس