Follw Us on:

مغربی میڈیا کے اندر کوئی معیار نہیں ہے، انیس تکریدی

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

اسلام آباد میں “ایکو آف فلسطین” کے نام سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مقامی اور عالمی شخصیات نے شرکت کی۔

کانفرنس جماعت اسلامی کی جانب سے کرائی گئی جس میں امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم نے بھی شرکت کی۔

کانفرنس میں قرطبہ فاؤنڈیشن کے انیس تکریدی  نے بھی خطاب کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ “مغربی میڈیا کے اندر کوئی معیار نہیں ہے۔ یہ منافقت کی بات نہیں ہے۔”

انہوں نے کہا “امریکا ٹک ٹاک نامی ایپ کے خلاف کیوں ہے؟ کیونکہ اس کا 75 یا 78
فیصد سے زیادہ مواد فلسطین کے حامیوں کا ہے”۔

 

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس