Follw Us on:

رمضان، پاکستانی اور ایرانی کھجوریں، بڑھتی قیمتوں کی وجہ کیا؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Dates

رمضان المبارک کے آغاز سے ہی کھجوروں کی خریدوفروخت میں اضافہ شروع ہو جاتا ہے۔

اگرچہ پاکستان خود بڑی مقدار میں کھجور پیدا کرتا ہے، لیکن پھر بھی بعض خاص اقسام کی کھجوریں دیگر ممالک سے درآمد کی جاتی ہیں، خاص طور پر سعودی عرب، ایران، متحدہ عرب امارات، عراق اور الجزائر سے۔

ان ممالک سے خاص قسم کی کھجوریں جیسے عجوہ، عنبر، مبروم، صفاوی، خلاص اور مجدول منگوائی جاتی ہیں، کیونکہ ان کی پاکستان میں زیادہ مانگ ہے۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس