Follw Us on:

مصنوعی ذہانت سے کھیتی باڑی: لاہور میں فوڈ ایگریکلچر مینوفیکچرنگ کی نمائش

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

پاکستان کے شہر لاہور میں فوڈ ایگریکلچر کی نمائش منعقد ہوئی۔ یہ نمائش لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوئی۔

یہاں کھیتی باڑی سے منسلک تمام اقسام کی ٹیکنالوجی کی مصنوعات موجود تھیں۔ مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی سے چلنے والے آلات نمائش میں بڑی تعداد میں موجود تھے۔

مصنوعی ذہانت کی مدد سے زمین کو جانچنے کا عمل آسان ہو گیا ہے۔ اس طرح کسان زمین سے اچھی فصلیں  لے سکتے ہیں۔

 

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس