اپریل 5, 2025 1:20 صبح

English / Urdu

Follw Us on:

فیملی ولاگنگ: سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی بے حیائی اور اس کے منفی اثرات

عاصم ارشاد
عاصم ارشاد

سوشل میڈیا پر فیملی ولاگنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان نے معاشرتی اقدار کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

لوگ اپنی ذاتی زندگیوں کو عوامی سطح پر لانے کے لیے بے حیائی کی حدود پار کر رہے ہیں، جہاں شادی شدہ جوڑے اور خواتین کو سوشل میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے۔

اس رجحان نے نوجوانوں پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں، جن میں شرم و حیا کا خاتمہ اور دنیاوی آسائشوں کی طرف بڑھتا ہوا رجحان شامل ہے۔

حکومت اور متعلقہ اداروں کو فوری طور پر ایسے مواد پر پابندی عائد کرنی چاہیے تاکہ سوشل میڈیا کا مثبت استعمال فروغ پائے اور نوجوان نسل کو صحت مند زندگی گزارنے کی ترغیب دی جا سکے۔

عاصم ارشاد

عاصم ارشاد

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس