اپریل 4, 2025 11:58 شام

English / Urdu

Follw Us on:

کینسر سے لڑنے والا کم عمر اویس ‘چائلڈ اسٹار رپورٹر’ کیسے بنا؟

دانیال صدیقی
دانیال صدیقی

ننھے صحافی اویس شہزاد کے تابڑ توڑ سوالات سے بڑے بڑے سیاستدان، کھلاڑی، اداکار، اور کاروباری شخصیات مشکلات کا شکار کھائی دیتے ہیں۔

شاہ زیب خانزادہ اور حامد میر سے متاثر چائلڈ سٹار رپورٹر کا حقیقت میں آئیڈیل کون؟ والد بھی اپنے بیٹے کی خداداد صلاحیتوں کے معترف ہیں، کیا اویس بھی دیگر پاکستانیوں کی طرح کرکٹ کا دیوانہ ہے؟، اویس کا پسندیدہ کھلاڑی کون؟ انٹرویو دوران شاہد آفریدی کو مقابلے کے لیے کھلا چیلنج دے دیا۔

ننھے صحافی کے کینسر جیسے خطرناک مرض سے لڑنے کے لیے حوصلے بلند ہیں۔ اویس روزانہ کی بنیاد پر کینسر کا مقابلہ کرنے والے بچوں اور ان کے والدین کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں۔ اویس کی کہانی عزم، امید اور ناقابل تسخیر حوصلے کی مثال ہیں۔

دانیال صدیقی

دانیال صدیقی

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس