امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جب بھی جہاد کی بات کرو تو کچھ لوگ اس کو سنجیدگی سے نہیں لیتے بلکہ مذاق اڑانا شروع کر دیتے ہیں۔ جہادد کا مطلب ہے ہر ممکن کوشش کرنا اور وہ ہم کرتے رہیں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر آپ مذاق اڑاتے ہیں تو اس کا مطلب ہوا کہ آپ کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔
