Follw Us on:

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 سے عبرتناک شکست

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
انڈین حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ (فوٹو: ایکس)

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا 26واں میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جس میں یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے گلیڈی ایٹرز کو بلے بازی کی دعوت دی ہے۔

یونائیٹڈ کی قیادت سلمان علی آغا، جب کہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سعود شکیل کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ میچ سے قبل انڈین حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس