Follw Us on:

جنگ اور بچوں کی نفسیات: ’یہ المیہ نسلوں کو متاثر کرتا ہے‘

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

جنگ صرف توپوں، بندوقوں اور دھماکوں کی کہانی نہیں ہوتی، یہ ایک ایسا المیہ ہے جو نسلوں کو متاثر کرتا ہے۔ جب سرحدوں پر گولہ باری ہوتی ہے، تو اس کی گونج صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں رہتی، بلکہ گھروں، اسکولوں اور معصوم ذہنوں تک پہنچتی ہے۔

سب سے زیادہ متاثر وہ بچے ہوتے ہیں جن کا نہ کوئی قصور ہوتا ہے، نہ ہی سمجھ بوجھ۔ وہ صرف دیکھتے ہیں، ٹوٹتے گھر، بچھڑتے چہرے، اور ایک ایسی دنیا جو اچانک ان کے لیے غیر محفوظ ہو جاتی ہے۔

جنگ، بچوں کی نفسیات پر ایسے گہرے زخم چھوڑتی ہے جو اکثر جسمانی زخموں سے زیادہ دیر پا اور جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔

وہ خوف، عدم تحفظ اور محرومی کا شکار ہو جاتے ہیں، اور ان کا بچپن، جس میں رنگ، کھیل اور خواب ہونے چاہییں، دھوئیں، چیخوں اور آنسوؤں سے بھر جاتا ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس