Follw Us on:

پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب ویڈیو لیک: علیمہ خان کو سیاست یا خاموشی کا مشورہ

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
Khawal shozab
پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب کی ویڈیو لیک: علیمہ خان کو کیا مشورہ دے رہی ہیں؟( فائل فوٹو)

پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب کی بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف گفتگو کی ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں کنول شوزب نے کہا کہ علیمہ آپا کو کہوں گی کہ یا تو سیاست میں آنے کا اعلان کریں یا پارٹی کو بر باد نہ کریں۔

پارٹی زوم میٹنگ کی کنول شوزب کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی، کنول شوزب  نے کہا کہ پی ٹی آئی ہماری فیملی ہے، بہت افسوس ہوا جب علیمہ خان نے کہا کہ کون گوہر؟  

انہوں نے مزید کہا ہے کہ اگر آپ کی تنظیم کے عہدوں کی فکر نہیں ہو گی تو پارٹی کی عزت کون کرے گا؟ کوئی کون ہوتا ہے کسی کو منشی کہنے والا، کیا یہ باتیں کرنے والی ہیں۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس