Follw Us on:

پاکستان یا پھر انڈیا، ففتھ جنریشن طیارہ پہلے کون لائے گا؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
50baeea0 4c70 48be bbea d92c59cea049

جنوبی ایشیا میں دفاعی مسابقت نئی سطح پر پہنچ گئی ہے، جہاں انڈیا اور پاکستان پانچویں جنریشن کے لڑاکا طیاروں کی دوڑ میں صف اول میں آ چکے ہیں۔

دوسری جانب انڈیا نے AMCA (ایڈوانسڈ میڈیم کومبیٹ ایئرکرافٹ) پروگرام کو تیزی سے آگے بڑھایا ہے جبکہ پاکستان چین کے ساتھ مل کر “پراجیکٹ عزم” کے تحت جدید اسٹیلتھ ٹیکنالوجی پر مبنی طیارے تیار کر رہا ہے۔

دونوں ممالک جدید ایویانکس، راڈار سے بچاؤ کی صلاحیت اور اگلی جنریشن کے ہتھیاروں کے ساتھ فضائی برتری حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ یہ تکنیکی دوڑ مستقبل کی فضائی جنگی حکمت عملی اور علاقائی طاقت کا توازن بدل سکتی ہے۔

Author

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس