Follw Us on:

پاکستان اور انڈیا میں فضائی برتری کی دوڑ: کیا یہ اقدام کسی بڑے تصادم کا پیش خیمہ ہیں؟

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بدلتی ہوئی دفاعی حکمت عملیوں کے پیش نظر، انڈیا اور پاکستان تیزی سے اپنی فضائی افواج کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں۔

دونوں ممالک اپنی فضائی طاقت کو مضبوط بنانے کے لیے نئی جہتوں پر کام کر رہے ہیں جس سے جنوبی ایشیا میں فضائی برتری کی دوڑ میں شدت آ گئی ہے۔

انڈیا، فرانس سے حاصل کردہ جدید رافیل طیاروں کے علاوہ مقامی سطح پر تیار کردہ ہلکے لڑاکا طیارے “تیجس” میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

دوسری جانب پاکستان نے چین کے ساتھ دفاعی تعاون کو فروغ دیتے ہوئے “جے ایف-17 تھنڈر” جیسے مشترکہ منصوبوں کے ذریعے اپنی فضائی طاقت کو وسعت دی ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس