Follw Us on:

کراچی طیارہ حادثہ: پائلٹ کی ’غیر متعلقہ باتوں‘ نے 97 لوگوں کی جان لے لی

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

آج سے ٹھیک 5 سال قبل 22 مئی 2020 کو کراچی میں پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303 کے حادثے میں 97 افراد جان سے گئے، جب کہ زمین پر موجود ایک خاتون بھی جاں بحق ہوگئیں، تاہم جہاز میں سوار دو مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے۔

جون 2020 میں حکومت نے حادثے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی، جس میں پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر دونوں کو غفلت کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دونوں کی توجہ حادثے کے وقت “غیر متعلقہ باتوں” پر تھی۔

لیکن متاثرہ خاندانوں کا دکھ صرف اپنوں کے بچھڑنے کا نہیں، بلکہ انصاف نہ ملنے کا بھی ہے۔ کئی سوالات آج بھی جواب طلب ہیں۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس