Follw Us on:

گرمی کے مقابلے میں لاہوریوں کا منفرد ہتھیار جس میں گولہ بارود نہیں پھل شامل ہیں

نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک

گرمی کی شدت جب حد سے بڑھ جائے تو جسم کو نہ صرف سکون بلکہ فوری توانائی کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسے میں قدرتی اور روایتی مشروبات ایک نعمت سے کم نہیں ہوتے۔

املی اور آلو بخارے کا جوس نہ صرف پیاس بجھاتا ہے بلکہ گرمی سے پیدا ہونے والی بےچینی، سستی اور ڈی ہائیڈریشن کے خلاف بھی ایک مؤثر قدرتی علاج ثابت ہوتا ہے۔

اس کا کھٹا میٹھا ذائقہ دل کو تازگی کا احساس دیتا ہے اور جسم کو فوری ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گرمیوں میں یہ مشروب صدیوں سے گھروں اور بازاروں میں یکساں مقبول ہے۔

یہ پاکستان میٹرز نیوز ڈیسک کی پروفائل ہے۔

نیوز ڈیسک

نیوز ڈیسک

Share This Post:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متعلقہ پوسٹس