کیا پاکستان کے خلاف انڈیا سفارتی اور انفارمیشن فرنٹ پر کامیاب ہو سکے گا؟ انڈین وفود کتنے موثر رہیں گے؟ پاکستان کے پاس جواب میں کیا آپشنز ہیں؟ پاکستان کے اتحادیوں نے اسلام آباد کی حمایت کی مگر انڈین اتحادی نئی دہلی کو سپورٹ کیوں نہیں کر رہے؟
پاکستان میٹرز کے خصوصی سلسلے میں ماہر ابلاغیات اور بین الاقوامی امور ڈاکٹر اسامہ شفیق کی گفتگو سنیں اور مزید جانیں۔