Follw Us on:

پاکستان میٹرز اسپیشل: ایٹمی دھماکوں سے پہلے کے 17 دن میں کیا ہوا؟

شاہد عباسی
شاہد عباسی
Yt web

یومِ تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان نے 1998 میں بلوچستان کے علاقے چاغی میں پانچ کامیاب ایٹمی دھماکے کیے تھے۔ ان دھماکوں کا مقصد انڈیا کے ایٹمی تجربات کا جواب دینا تھا۔

پاکستان میٹرز کی اسپیشل پوڈکاسٹ میں سابق سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد کہتے ہیں کہ پاکستان کبھی نہیں چاہتا تھا کہ پاکستان ایٹمی دھماکے کرے کیوں کہ ہم اس خطے کو نیوکلیئر ہتھیاروں سے پاک بنانا چاہتے تھے۔ لیکن جب انڈیا نے 1974 میں ایٹمی دھماکے کر دیے تو پاکستان نے اس پلان پر تیزی سے کام شروع کر دیا۔

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں سے پہلے کے 17 دن میں کیا ہوا، کلنٹن کی 5 ارب ڈالر آفر اور اسرائیلی انوالومنٹ کا دعویٰ کتنا سچ؟
نوازشریف کے سامنے “دھماکے کرو” کے نعرے کس نے لگائے؟ یہ سب جاننے کے لیے دیکھیے پاکستان میٹرز کی اسپیشل پوڈ کاسٹ۔

Author

پاکستان میٹرز کے ایڈیٹر شاہد عباسی بطور صحافی 2008 سے ڈیجیٹل نیوز میڈیا سے منسلک ہیں۔ اس سے قبل متعدد پاکستانی اور غیرملکی میڈیا اداروں کے ساتھ وابستہ رہے ہیں۔

شاہد عباسی

شاہد عباسی

Share This Post:

متعلقہ پوسٹس